Purezza

Directions Website

Purezza Dehydrated fruits, vegetables and herbs
(2)

موٹیویشن بہت اہم چیز ہوتی ہے۔۔۔جاب میں انسان جتنا بھی ڈل مائنڈ کے ساتھ ہو، اس کے کام طے کردہ وقت پہ کرنے کا ہی اس سے تقا...
15/10/2026

موٹیویشن بہت اہم چیز ہوتی ہے۔۔۔
جاب میں انسان جتنا بھی ڈل مائنڈ کے ساتھ ہو، اس کے کام طے کردہ وقت پہ کرنے کا ہی اس سے تقاضا کیا جاتا ہے۔۔۔

لیکن بزنس میں کوئی آپ کو پوچھنے والا نہیں ہوتا۔۔ اس لیے اپنے آپ کو خود موٹیویٹڈ رکھنا پڑتا ہے۔۔۔

لیکن بزنس میں ایک مثبت بات یہ ہوتی ہے، جیسے جیسے یہ گرو کرتا جاتا ہے، حالات خودبخود بھی آپ کو ڈسپلن کی طرف بھی دھکیل رہے ہوتے ہیں۔۔۔
Mango
100g= 500 Rs

آمچور کی یہ وہ کوالٹی ہے، جو آپ لینے تو جاتے ہیں مگر ملتی کہیں سے نہیں۔۔۔کیوں۔۔۔۔؟کیونکہ یا تو آپ یہ خود گھر پہ تیار کر ...
15/10/2026

آمچور کی یہ وہ کوالٹی ہے، جو آپ لینے تو جاتے ہیں مگر ملتی کہیں سے نہیں۔۔۔
کیوں۔۔۔۔؟

کیونکہ یا تو آپ یہ خود گھر پہ تیار کر سکتے ہیں۔۔۔ یا پیوریزا سے خرید سکتے ہیں۔۔۔
کیونکہ پیوریزا بھی تو گھر کے جیسا ہے۔۔
100g= 500 Rs

پکوڑہ مکس500g= 500 RsAnd900g= 1000 Rs
14/10/2026

پکوڑہ مکس

500g= 500 Rs

And

900g= 1000 Rs

مرچوں کے حوالے سے ایک کسٹمر کی تجویز تھی کہ پکوڑہ مکس مزے کی پراڈکٹ ہے بس اس میں مرچیں تھوڑی کم رکھیں۔۔جس نے تیز مرچیں ا...
14/10/2026

مرچوں کے حوالے سے ایک کسٹمر کی تجویز تھی کہ پکوڑہ مکس مزے کی پراڈکٹ ہے بس اس میں مرچیں تھوڑی کم رکھیں۔۔

جس نے تیز مرچیں استعمال کرنی ہیں وہ خود ڈال سکتا ہے۔۔

ان سے کہا ٹھیک ہے اس بات کا خیال رکھیں گے۔۔

ایک یہ کسٹمر ہیں جن کا فیڈ بیک تھا کہ بہت مزے کے پکوڑے بنے۔۔
اب دو پیک کا دوبارہ آرڈر کر دیا ہے۔۔

تو بتائیے مرچوں کا تناسب کیسا ہونا چاہیے۔۔۔
ہر کسٹمر اور فیملی کا ٹیسٹ مختلف ہوتا ہے۔۔

Half kg 500
900g = 1000

اوٹس ود نٹس کا جو سٹاک تیار ہوا تھا آج۔۔  بس تھوڑا سا رہ گیا ہے۔۔۔الحمداللہ پیوریزا پہ اللہ کا کرم ہے۔۔ جو بھی سٹاک تیار...
13/10/2026

اوٹس ود نٹس کا جو سٹاک تیار ہوا تھا آج۔۔ بس تھوڑا سا رہ گیا ہے۔۔۔

الحمداللہ پیوریزا پہ اللہ کا کرم ہے۔۔ جو بھی سٹاک تیار کرتے ہیں۔۔وہ زیادہ دیر نہیں رکتا۔۔
کل ایک کسٹمر نے پہلی دفعہ چقندر کو پاؤڈر کی شکل میں استعمال کیا وہ بھی پیوریزا سے خرید کر۔۔۔

یہ اعتماد ہے جو پہلی دفعہ بھی کسٹمر کو خریداری پہ آمادہ کر رہا ہے۔۔

اوٹس ود نٹس Oats With Nuts کیا ہے۔۔؟

یہ مزے کی چیز ہے۔۔ اگر آپ اپنی صحت کے لیے فکر مند رہتے ہیں اور ایسی پراڈکٹ کی تلاش میں ہے جو کم وقت میں آپ کو زیادہ توانائی دے تو اب آپ کی فکر ختم ہوئی۔۔

Oats With Nuts

Half kg 2200
1kg 4000

13/10/2026

اگر آپ کو ہمارے بزنس کی پروموشن کرنی پڑے۔۔تو کیا وجہ ہو گی جو آپ کو ایسا کرنے پہ آمادہ کرے گی۔۔

اوٹس ود نٹس کے لیے سیب ڈرائی ہو رہے ہیں۔۔دس کلو کا نیا سٹاک تیار کر رہے ہیں آج۔۔مختلف آرڈرز ہیں۔۔ جو روانہ کیے جائیں گے۔...
13/10/2026

اوٹس ود نٹس کے لیے سیب ڈرائی ہو رہے ہیں۔۔

دس کلو کا نیا سٹاک تیار کر رہے ہیں آج۔۔
مختلف آرڈرز ہیں۔۔ جو روانہ کیے جائیں گے۔۔

اوٹس ود نٹس ایک ہیلتھی ناشتہ ہے جو آپ کو دن بھر توانائی کا احساس دیتا ہے۔۔
ایک ٹیچر نے استعمال کیا تو ان کا فیڈ بیک یہ تھا کہ مجھے آج انرجی محسوس ہوئی۔۔
روز نڈھال ہو جاتی تھی، لیکن آج معلوم ہی نہ ہوا کہ کوئی تھکاوٹ ہے۔۔
Oats With Nuts

Half kg 2200

1kg = 4000

اگر آپ کیلا پاؤڈر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔فیس ماسک کے لیے، یا پھر ہیلتھی ڈرنک بنانے کے لیےیا پھر آپ اپنی کسی پراڈکٹ کے لی...
12/10/2026

اگر آپ کیلا پاؤڈر استعمال کرنا چاہتے ہیں
۔
فیس ماسک کے لیے، یا پھر ہیلتھی ڈرنک بنانے کے لیے

یا پھر آپ اپنی کسی پراڈکٹ کے لیے ہم سے ہول سیل پہ یہ پراڈکٹ لینا چاہتے ہیں اور کوئی آپ کو اس سے روکے تو ہرگز اس کے کہنے میں نہ آئیے گا۔۔

Banana powder 100g= 400 Rs

پوسٹ لگانے کا آج وقت ہی نہیں ملا۔۔۔کیونکہ ہم ایک کام میں ایسے مصروف تھے جو جلد آپ کے سامنے ہو گا۔۔۔جائفل، جلوتری فائن پا...
12/10/2026

پوسٹ لگانے کا آج وقت ہی نہیں ملا۔۔۔
کیونکہ ہم ایک کام میں ایسے مصروف تھے جو جلد آپ کے سامنے ہو گا۔۔۔

جائفل، جلوتری فائن پاؤڈر چاہیے تو بھی آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔

اور آلو اور کیلے کے فلیکس آج کراچی روانہ ہو جائیں گے۔۔

بریانی کھانے کو من کرے تو بھی آپ مصالحہ لے سکتے ہیں۔۔

Biryani Masala 100g= 350 Rs

اوٹس ود نٹس میں شامل ہیں آپ کی صحت کے لیے بہترین اجزااس میں ڈی ہائیڈریٹڈ کیلا، سیب، کجھور، اوٹس، سیڈز شامل ہیں۔۔Oats wit...
11/10/2026

اوٹس ود نٹس میں شامل ہیں آپ کی صحت کے لیے بہترین اجزا
اس میں ڈی ہائیڈریٹڈ کیلا، سیب، کجھور، اوٹس، سیڈز شامل ہیں۔۔
Oats with Nuts

Half kg 2200

1kg = 4000

Address

Sargodha District
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Purezza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category