[islamic info world]

[islamic info world] Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from [islamic info world], Grocers, Sargodha District, Sargodha.

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِيِّۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّ...
22/05/2026

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِيِّۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّمُواْ تَسۡلِيمًا💚❤️
#مدینہ

🥰♥️ .Day and night view of the royal clock tower
22/05/2026

🥰♥️





.









Day and night view of the royal clock tower

🥰♥️ .Day and night view of the royal clock tower
22/05/2026

🥰♥️





.









Day and night view of the royal clock tower

💓🕋😍🥰🤲🏻Day and night view of the royal clock tower✨💫🌙
22/05/2026

💓🕋😍🥰🤲🏻
Day and night view of the royal clock tower✨💫🌙

💓🕋😍🥰🤲🏻Day and night view of the royal clock tower✨🌙
22/05/2026

💓🕋😍🥰🤲🏻
Day and night view of the royal clock tower✨🌙

Clock Tower ❤️🕋
22/05/2026

Clock Tower ❤️🕋

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار حجِ مقبول نصیب فرمائے۔
22/05/2026

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار حجِ مقبول نصیب فرمائے۔

اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ  حرمت  والے  مہینے قرآن کریم میں ہے:اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللّٰہِ اثۡنَا عَشَرَ شَہۡرًا...
22/05/2026

اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ
حرمت والے مہینے
قرآن کریم میں ہے:
اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللّٰہِ اثۡنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ یَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ مِنۡہَاۤ اَرۡبَعَۃٌ حُرُمٌ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ ۬ۙ فَلَا تَظۡلِمُوۡا فِیۡہِنَّ اَنۡفُسَکُمۡ وَ قَاتِلُوا الۡمُشۡرِکِیۡنَ کَآفَّۃً کَمَا یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ کَآفَّۃً ؕ وَ
اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَعَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ التوبہ : ۳۶﴾

بے شک مہینوں کی گنتی، اللہ کے نزدیک، اللہ کی کتاب میں بارہ مہینے ہے، جس دن اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ یہی سیدھا دین ہے۔ سو ان میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو اور مشرکوں سے ہر حال میں لڑو، جیسے وہ ہر حال میں تم سے لڑتے ہیں اور جان لو کہ اللہ متقی لوگوں کے ساتھ ہے

قمری مہینوں میں سے چار ماہ کو دین ابراہیمی میں حرمت والے مہینے قرار دیا گیا تھا، جن میں ہر قسم کی لڑائی حرام تھی، حتیٰ کہ اگر کوئی ان دنوں میں اپنے باپ کے قاتل کو بھی دیکھ لیتا تو قتل نہ کرتا، جن میں سے تین مسلسل تھے ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم، تاکہ حج کے ایام اور ان سے ایک ماہ پہلے اور ایک ماہ بعد پورے عرب میں لوگ حج کے لیے بے خوف اور پرامن ہو کر حج کر سکیں اور رجب کا مہینا الگ رکھا، تاکہ لوگ امن کے ساتھ عمرہ کے لیے آنے جانے کا سفر کر سکیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (حجۃ الوداع کے خطبہ میں) فرمایا: ”زمانہ گھوم پھر کر اپنی اس اصل پر آگیا ہے جو اس دن تھی جس دن اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا تھا۔ سال بارہ ماہ کا ہے، جن میں سے چار حرمت والے ہیں، تین پے در پے ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم اور مضر قبیلے کا رجب جو جمادی اور شعبان کے درمیان ہے۔“ [ بخاری، المغازی، باب حجۃ الوداع: ۴۴۰۶ ] آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مضر کا رجب اس لیے فرمایا کہ بنو ربیعہ رمضان کو حرمت کا مہینا قرار دیتے تھے اور بنو مضر اصل رجب کو، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جمادی الاخریٰ اور شعبان کے درمیان کا مہینہ کہہ کر وضاحت فرمائی

۔

😘Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
22/05/2026

😘
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Address

Sargodha District
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when [islamic info world] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to [islamic info world]:

Share

Category