soker

Directions

soker سوکڑ

16/09/2026

مبشر بھرا 💕

تونسہ: نوجوان عمر فاروق ملغانی، جو موبائل فون کا کاروبار کرتا ہے، کو شبانہ بی بی اور آسیہ نے مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کا نش...
21/08/2026

تونسہ: نوجوان عمر فاروق ملغانی، جو موبائل فون کا کاروبار کرتا ہے، کو شبانہ بی بی اور آسیہ نے مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کا نشانہ بنایا اور المرتضیٰ ٹاؤن میں اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر لوٹنے، تشدد کرنے اور ویڈیو بنانے کے بعد اسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کے حکم پر شبانہ، آسیہ اور ان کے گھر کے دیگر مردوں کے خلاف سنگین دفعات کے تحت تھانہ سٹی تونسہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جی ہاں، یہ تونسہ ہے اور یہ صادق بلوچ، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان ہیں، جنہوں نے قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیا۔

09/02/2026

سنگھے اینھ کتے کو کتا ڈیوو بکھ کے مردے شودا بیمار ہے بی کشے نئی کھا سگدا ڈاکٹر اکھیے کتا کھا ۔ہنڑ کہیں کنے کتا ہے تاں اسحاق کو کھواؤ

31/01/2026
28/01/2026

حلف گھنٹڑ تے ڈیونڑ آلا مارکک زندہ ہے یا مرگئے ؟؟
ویڈیو کو شیئر کرنا مت بھولیں ؛؛

10/01/2026

آج کل ہر دوسرے بندے کو بدمعاشی کا شوق ہے خدا ہدایت دے ۔۔

قتل ناحق قتل ناحق ہے یہ اللہ کےعذاب کو دعوت  دینے والا جرم ہے   پھونک مارنے والےحضرات پھونک  نہ مارین پہلے بڑا نقصان ہوا...
22/12/2025

قتل ناحق قتل ناحق ہے یہ اللہ کےعذاب کو دعوت دینے والا جرم ہے پھونک مارنے والےحضرات پھونک نہ مارین پہلے بڑا نقصان ہوا ہے

اللہ تعالیٰ بھائی کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔۔۔

22/12/2025

اللہ تعالیٰ تمام مرحوم بھائیوں کی اپنے محبوب کے صدقے مغفرت فرمائے
(آمین )

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when soker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed grocery store?

Share