21/06/2026
ہزارہ ڈویژن میں درختوں کی کٹائی اور جنگلات کے خاتمی کی ایک وجہ عوام کی لاپروائی ہے۔
ہزارہ ڈویژن میں گرمی میں اصافہ کی وجہ درختوں کی کمی ہے۔
ہزارہ ڈویژن میں بہت سارے پہاڑ درختوں سے خالی ہوگئے ہیں اب وہاں پنستھرے اور جنگلی جھاڑیاں ہی نظر آتی ہیں۔قیمتی درختوں کا آہستہ آہستہ صفایا ہورہاہے۔
عوام لاپرواہی چھوڑے اور ٹمبر مافیا کے خلاف احتجاج کرے.