Bajaur

Bajaur fan

05/04/2026

تاریخی جنازہ

شاباش باجوڑ پولیس ، دہ ابراہیم قاتل ئی ونیوو  ابراہیم دہ سلارزو توت شاہ اوسیدونکے دے گاونڈی ئی  وجلے وو دہ مارچ پہ 5 تار...
29/03/2026

شاباش باجوڑ پولیس ، دہ ابراہیم قاتل ئی ونیوو ابراہیم دہ سلارزو توت شاہ اوسیدونکے دے گاونڈی ئی وجلے وو
دہ مارچ پہ 5 تاریخ پہ حق روژہ کے ابوبکر انتہائ قدم اوچت کڑو ابراھیم ئی اوجلو او بیا ئی دہ ظلم حد دا وکڑو چی پٹرول ئی پرے واڑوول او وسووازو ئی چی سوک ئی پہچان اونکڑی
دہ باجوڑ پولیسو دہ ڈی پی او محمد خالد پہ ھدایاتو دہ ایس پی اینویٹیگشن نوید قبال پہ نگرانئ کے دہ سرکل خار ڈی ایس پی ععبد العزیز خان پہ مشرئ کے تفتیش شروع کڑو تفتیشی افسر اسلام الدین او شاہ زیب شپہ ورز محنت وکڑو او آخر دہ قاتل پہ نیولو کے کامیاب شو
دہ قاتل دہ CDR ریکارڈ نہ ثابتہ شوہ چی دہ قاتل او مقتول ترمیانزہ ذاتی معاملاتو کینہ او بغض وو او قاتل پہ عدالت کے اعترافِ جرم ھم وکڑو
دہ باجوڑ پولیس مشت محمد خالد دغہ ٹول ٹیم تہ نقد انعام او تعریفی سرٹیفیکیٹ ھم ورکڑل

وس یہ خوند وکو ۔۔۔۔۔حقیقت لری او کو دروغ
29/03/2026

وس یہ خوند وکو ۔۔۔۔۔حقیقت لری او کو دروغ

الجزائر میں ایک عجیب مگر دلچسپ واقعہ سامنے آیا جہاں تین افراد نے اسپین جانے کے لیے خود کو بھیڑوں کی شکل میں چھپا لیا۔ ان...
28/03/2026

الجزائر میں ایک عجیب مگر دلچسپ واقعہ سامنے آیا جہاں تین افراد نے اسپین جانے کے لیے خود کو بھیڑوں کی شکل میں چھپا لیا۔ انہوں نے جسم پر روئی لپیٹی، چہرے پینٹ کیے اور لائیو سٹاک ٹرک میں بیٹھ گئے تاکہ بارڈر چیک سے بچ سکیں، مگر ان کی یہ چال زیادہ دیر نہ چل سکی۔

بارڈر پر پولیس کو اس وقت شک ہوا جب "بھیڑوں" کی حرکتیں غیر معمولی لگیں۔ ٹرک کو روکا گیا تو حقیقت سامنے آ گئی اور تینوں افراد گرفتار کر لیے گئے۔ اس واقعے کو کچھ لوگ مزاحیہ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ اسے بہتر زندگی کی تلاش میں کی گئی ایک مایوس کن کوشش سمجھتے ہیں۔

ڈسکلیمر: یہ بیان میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر دیا گیا ہے اور صرف معلوماتی مقصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔ تصویر صرف حوالہ کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔ مزید وضاحت کے لیے براہِ کرم سرکاری ذرائع سے رجوع کریں۔

28/03/2026

موری موری ۔۔۔♥️❣️♥️💗💗💗پیچ فالو کریں

ریسکیو 1122باجوڑ/شیخ مینو/تحصیل خار/فائرنگ باجوڑ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیخ مینو تحصیل خار کے علاقے میں فائرنگ کے نتی...
28/03/2026

ریسکیو 1122باجوڑ/شیخ مینو/تحصیل خار/فائرنگ

باجوڑ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیخ مینو تحصیل خار کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ریسکیو1122

کنٹرول روم: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تشویشناک حالت میں بنیادی طبی امداد فراہم کرکے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کی۔ ریسکیو 1122

باجوڑ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کا تفصیل درج ذیل ہیں:
1) کشمیر خان عمر 55 سال سکنہ شیخ مینو
2) وحید اللہ عمر 35 سال سکنہ شیخ مینو

ترجمان
ریسکیو 1122 باجوڑ

27/03/2026

ماموند لغڑی مضافات کی مٹرگولی لگیدلی دہ دعلاقی خلق کی خوف او خفگان ۔۔۔۔یااللہ دباجوڑ حفاظت وکی😭😭😭😭😭🙏🙏🏻🙏🙏

آج جمعہ المبارک۔۔۔مسجد اقصی بند۔۔او آئی سی (OIC) کے سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں ازرائیلی دہشت گرد حکومت کیطرف سے مسج...
27/03/2026

آج جمعہ المبارک۔۔۔مسجد اقصی بند۔۔
او آئی سی (OIC) کے سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں ازرائیلی دہشت گرد حکومت کیطرف سے مسجد اقصیٰ کوتالے لگانے وہاں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روکنے پر شدید تشویش کا اظہار،
خط میں خبردار کیا گیا ہے کہ صہ یونی حکومت کا اصل ہدف مسجد اقصیٰ کی شہادت ہے، جو کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے بعد ایک سنگین وجودی خطرہ ہے۔
او آئی سی چارٹر کے تحت فلس طین اور القدس کا تحفظ تنظیم کی بنیادی ذمہ داری ہے، جس کے لیے فوری فیصلہ کن سفارتی مداخلت کی ضرورت ہے۔
او آئی سی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ القدس کمیٹی کو فعال کریں اور مسجد اقصیٰ کے مکمل اسلامی تشخص کی بحالی کے لیے عملی،فوری اقدامات کریں۔
خط میں زور کہ مسلمانوں کو رمضان اور عید کے موقع پر عبادت سے روکنا عالمی قوانین اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے جس پر خاموشی جرم ہے۔

اطلاع  برائے عوام ضلع باجوڑ کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ باجوڑ کے کسی بھی علاقے میں کوئی کرفیو نافذ نہیں ہے۔ الب...
27/03/2026

اطلاع برائے عوام
ضلع باجوڑ کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ باجوڑ کے کسی بھی علاقے میں کوئی کرفیو نافذ نہیں ہے۔ البتہ شدید سیکیورٹی خدشات کیوجہ سے عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بادسیا سے لیکر غاخی و کٹکوٹ تحصیل لوی ماموند اور گاوں سیوی سے لیکر سفرئے، کگہ، موخہ تحصیل واڑہ ماموند کے سڑکوں پر ایمرجنسی کے علاوہ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔یہ ہدایات مختصر مدت کے لیے ہے۔
ضلعی انتظامیہ باجوڑ مزید اطلاع /پوسٹ کے ذریعے دونوں علاقوں میں مکمل نقل و حرکت کی بحالی کے بارے میں عوام کو آگاہ کرے گی۔
عوام سے گزارش ہے کہ اس دوران تعاون فرما کر علاقے میں امن و امان کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
منجانب: ضلعی انتظامیہ باجوڑ

27/03/2026

🚨ضروری اعلان
باجوڑ واڑہ ماموند میں نامعلوم وقت تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سڑک سے دور رہیں ، نقل و حرکت سے گریز کریں،گھروں سے نہ نکلیں
شکریہ

راغہ ڈیم
27/03/2026

راغہ ڈیم

Address

Bajaur
Ba Ria
RAHIL 9746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category