Mazloom ki Awaz Mazloom ki Awaz. page ko sub like share follow kare Jazzakallah

*زندگی کی آزمائشوں سے تھک کر جب آنکھیں آنسوؤں سے بھرنے لگیں، جینے کیلئے کوئی وجہ باقی نہ رہے۔ ہر بار دل برداشتہ ہو کر اپ...
16/01/2024

*زندگی کی آزمائشوں سے تھک کر جب آنکھیں آنسوؤں سے بھرنے لگیں، جینے کیلئے کوئی وجہ باقی نہ رہے۔ ہر بار دل برداشتہ ہو کر اپنے آپ کو خود ہی دلاسہ دینے لگیں تو خود کو ہر بار یہ یاد کروانا لازم ہے!*
*کہ اللہ پاک نے ہر تکلیف کا مداوا رکھا ہے*
*اُس کا وعدہ ہے*
*” اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے“♥️*

ان شااللہ

07/12/2023

آج سے نیت کر لیں کے آئندہ میری
کوئی بھی نماز قضا نہیں ہوگی🌹
انشاءاللّٰہ

30/11/2023

ہر ایک سے گزارش ہے کہ قرآن مجید کو مٹی پر نہ بچھائیں یہ قران کی بے حرمتی ہے - دین اسلام میں قبروں پر قرآن لکھی چادریں بچ...
30/11/2023

ہر ایک سے گزارش ہے
کہ قرآن مجید کو مٹی پر نہ بچھائیں یہ قران کی بے حرمتی ہے -
دین اسلام میں قبروں پر قرآن لکھی چادریں بچھانے کا کوئی تصور موجود نہیں ہے-
حتی کہ میرے محبوب آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں پر لکھنے سے منع کیا ہے۔
اہل علم سے گزارش ہے کہ عوام کی توجہ مبذول کروایا کریں- جزاک اللہ خیرا

*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*                💛💜💛﷽☘💚☘*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا ...
30/11/2023

*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*

💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*

💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛

السلام علیکم! سارے بہن بھائیوں سے ریکویسٹ یے کہ پلیز میری چینل کو سبسکرائب کریں ظالموں کسی کی اگر اور مدد نہیں کرسکتے تو...
27/11/2023

السلام علیکم! سارے بہن بھائیوں سے ریکویسٹ یے کہ پلیز میری چینل کو سبسکرائب کریں ظالموں کسی کی اگر اور مدد نہیں کرسکتے تو کم از اکم چینل سبسکرائب تو کردیا کرے 😢 👇👇

Please subscribe my Islamic channel or share all friends full viral my channel channel .

یا اللہ اتنا امیر کر دے بس کہ جب بھی دل اداس ہو تو تیرے گھر آ کے رو سکوں...🌼🌸✨
26/11/2023

یا اللہ اتنا امیر کر دے بس کہ جب بھی دل اداس ہو تو تیرے گھر آ کے رو سکوں...🌼🌸✨

Ameen suma Ameen
18/11/2023

Ameen suma Ameen

17/11/2023

ہم ساری محبتوں کو چھوڑ کر اللہ کے پاس نہیں جاتے
اللہ ہمیں ساری محبتوں کی اصلیت دکھا کر اپنے پاس بلاتا ہے

16/11/2023

یااللہ مجھ سمیت ہم سب کو قرضوں سے نجات اتھا فرمائے آمین

ที่อยู่

Pakistan
Pak Kret

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Mazloom ki Awazผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ ธุรกิจของเรา

ส่งข้อความของคุณถึง Mazloom ki Awaz:

แชร์