نیو سبز منڈی تونسہ شریف

نیو سبز منڈی تونسہ شریف
📢🎤 سبزیوں فروٹ چینی گھی انڈوں کے روزانہ اپڈیٹ جاننے کے لیے نیو سبزی منڈی تونسہ شریف کے پیج کو فالو کریں شکریہ
(2)

🍇انگور بلوچستان والی نیو فصل والی 1300 روپے ڈبہ 🍇وزن 4.5 کلو❤️سید رمضان شاہ آڑھت نیو سبزی منڈی تونسہ شریف
11/07/2026

🍇انگور بلوچستان والی نیو فصل والی
1300 روپے ڈبہ 🍇
وزن 4.5 کلو
❤️سید رمضان شاہ آڑھت نیو سبزی منڈی تونسہ شریف

🥭سندھی آم پہلی بار ڈبے والا ڈبہ 1520 روپے وزن 7 کلو آم 🥭1620 روپے پیٹی وزن 7.5 کلو 🤩نجف اینڈ کو کمیشن شاپ نیو سبزی منڈی ...
11/07/2026

🥭سندھی آم پہلی بار ڈبے والا
ڈبہ 1520 روپے
وزن 7 کلو آم
🥭1620 روپے پیٹی
وزن 7.5 کلو
🤩نجف اینڈ کو کمیشن شاپ نیو سبزی منڈی تونسہ شریف

11/07/2026

کجھور اپڈیٹ 🌴

🍅آج ٹماٹر کم آمد کی وجہ سے ریٹ فل ہائی رہا ہے تونسہ منڈی میں ٹماٹر فی کلو 300 روپے رہا ہے ۔ایک دن میں اتنا بڑے اضافے سے ...
11/07/2026

🍅آج ٹماٹر کم آمد کی وجہ سے ریٹ فل ہائی رہا ہے
تونسہ منڈی میں ٹماٹر فی کلو 300 روپے رہا ہے ۔ایک دن میں اتنا بڑے اضافے سے دکاندار سمیت غریب عوام بھی پریشان 🥲
دوسرے شہروں کے سبزی منڈیوں میں کیا ریٹ چل رہا ہے ،؟!
11-07-2027

گندم  مارکیٹ میں تیزی 🔺11-10-2026 🌾گندم مارکیٹ نیو سبزی منڈی تونسہ شریف 🌾چکی کوالٹی اوپن مارکیٹ 10600—10700🌾آپکے ہاں کیا...
11/07/2026

گندم مارکیٹ میں تیزی 🔺
11-10-2026
🌾گندم مارکیٹ نیو سبزی منڈی تونسہ شریف

🌾چکی کوالٹی اوپن مارکیٹ
10600—10700
🌾آپکے ہاں کیا ریٹ چل رہا ہے ؟

🍒چیری 500 روپے ڈبہ وزن ایک پاؤ نیو سبزی منڈی تونسہ شریف
11/07/2026

🍒چیری 500 روپے ڈبہ
وزن ایک پاؤ
نیو سبزی منڈی تونسہ شریف

🥭آم ہول سیل مارکیٹ نیو سبزی منڈی تونسہ شریف 11-07-2026 🥭آم اے کلاس سندھڑی پیٹی 1720 سے 1800 روپے وزن 7.5 کلو 🥭آم بی کلاس...
11/07/2026

🥭آم ہول سیل مارکیٹ نیو سبزی منڈی تونسہ شریف
11-07-2026
🥭آم اے کلاس سندھڑی پیٹی 1720 سے 1800 روپے
وزن 7.5 کلو
🥭آم بی کلاس سندھڑی پیٹی 1400سے 1300 روپے
وزن 7.5 کلو
🥭سفید چونسا اے کلاس آم پیٹی 1520 روپے
وزن 7.5 کلو
🥭سفید چونسا بی کلاس آم پیٹی 1120 سے 1220 روپے
وزن 7.5 کلو
🥭فجری آم 870 روپے
وزن 6 کلو
🥭دیسی آم اول 900 سے 1000 روپے
وزن 7 کلو
🥭کالا چونسا اول کلاس 1020 روپے
وزن 7.5 کلو
❤️‍🔥محبوب کمیشن شاپ نیو سبزی منڈی تونسہ شریف

11/07/2026

نیو سبزی منڈی تونسہ شریف پرچون مارکیٹ
11-07-2026

چینی مارکیٹ ود ماچھی برینڈ 🔺[11-07-2026 ]🔺چینی توڑا 6870 روپے وزن 50 کلو ❤️‍🔥دوسرے شہروں میں کیا ریٹ چل رہا ہے ؟سبطین ٹر...
11/07/2026

چینی مارکیٹ ود ماچھی برینڈ 🔺
[11-07-2026 ]
🔺چینی توڑا 6870 روپے
وزن 50 کلو
❤️‍🔥دوسرے شہروں میں کیا ریٹ چل رہا ہے ؟
سبطین ٹریڈرز نیو سبزی منڈی تونسہ
#چینی #تیزی

11-07_2026🐓زندہ بریلر مرغی ریٹ تیز  🐓زندہ بریلر مرغی فی کلو 330 روپے کلو لیس 20 روپے 🍗چکن مارکیٹ نیو سبزی منڈی 520+بک رہ...
11/07/2026

11-07_2026
🐓زندہ بریلر مرغی ریٹ تیز

🐓زندہ بریلر مرغی فی کلو 330 روپے کلو
لیس 20 روپے
🍗چکن مارکیٹ نیو سبزی منڈی
520+بک رہا ہے

Address

طائف سعودی عرب
Taif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیو سبز منڈی تونسہ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category