All Rounder

Directions

All Rounder Allah Watching 24/7 ☪️

21/10/2026
18/10/2026

باڑہ میں پولیس فائرنگ سے زخمی ہونے والے کمسن ہابیل ولد عبدالغفور کی شہادت پر دلی افسوس اور دکھ ہے۔ ہابیل احتجاج کا حصہ نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا سہارا بننے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایک غریب محنت کش بچے کا یوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنا انتہائی افسوسناک ہے۔ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔ ایم پی اے عبد الغنی افریدی

اللہ تعالیٰ شہید ہابیل کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

1 Muhammad
Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Rounder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category