Shafiq Lashari official

Shafiq Lashari official وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا�

فخر زمان بابرعظم یا پھر شاہین پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم کا نیا کپتان کون اگلے چند دنوں میں اعلان کر دیا جائے گا 💥🔥 اس بار ...
04/10/2025

فخر زمان بابرعظم یا پھر شاہین پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم کا نیا کپتان کون اگلے چند دنوں میں اعلان کر دیا جائے گا 💥🔥
اس بار فخر زمان بھی کپتانی کی دوڑ میں ا چکے ہیں جبکہ بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی کے ساتھ ساتھ ان کو ٹوئینٹی 20 کی کپتانی دیے جانے کے حوالے سے بھی غور کیا جا رہا ہے جبکہ ان تینوں ناموں میں سے جس پر سلیکشن کمیٹی اور کوچ متفق ہوں گے وہی کپتان بنایا جائے گا 💥 🔥
اپ کو کیا لگتا ہے پاکستان ٹیم کا ٹی ٹونٹی کا نیاب کپتان کون ہونا چاہیے فخر بابر یا پھر شاہین؟

🚨 بریکینگ نیوز 🚨🔥 پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے 🙌 سرفراز احمد کو چیف سلیکٹر بنانے پر غور جبکہ محمد یوسف کو سلیکشن کمیٹ...
04/10/2025

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

🔥 پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے 🙌 سرفراز احمد کو چیف سلیکٹر بنانے پر غور جبکہ محمد یوسف کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کی تیاریاں تیز 🏏🇵🇰👀💥

صاحبزادہ فرحان کے لیے محبت اور دلی ادا 😍
03/10/2025

صاحبزادہ فرحان کے لیے محبت اور دلی ادا 😍

یہ یہاں ہے! بڑا فائنل!پاکستان کا گرجنے، اٹھنے اور گھر لانے کا وقت! 🦁🏆
28/09/2025

یہ یہاں ہے! بڑا فائنل!

پاکستان کا گرجنے، اٹھنے اور گھر لانے کا وقت! 🦁🏆

شوکت خانم کے بچوں کا ظرف دیکھیں کہ اس وقت وہ ان تمام سیاست دانوں   پارٹی کے لیڈران سے کئی  گنا زیادہ مقبول ہیں ۔  مگر پھ...
28/09/2025

شوکت خانم کے بچوں کا ظرف دیکھیں کہ اس وقت وہ ان تمام سیاست دانوں پارٹی کے لیڈران سے کئی گنا زیادہ مقبول ہیں ۔ مگر پھر بھی تحریک انصاف کے جلسوں میں وہ سٹیج کی بجائے عام خواتین کے بیچ بیٹھ کر ان سرگرمیوں میں ایک کارکن کی حیثیت سے حصہ لیتی ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ درس ہے مورثی سیاسی خاندانوں کیلئے۔۔۔۔۔

راجن پور شہر سے گزرتے ہوئے ایک شوروم کے باہر نظر پڑی تو حیرانی ہوئی کہ یہاں کون دفن ہو سکتا ہے؟ شاید کسی بڑے بزرگ کی قبر...
28/09/2025

راجن پور شہر سے گزرتے ہوئے ایک شوروم کے باہر نظر پڑی تو حیرانی ہوئی کہ یہاں کون دفن ہو سکتا ہے؟ شاید کسی بڑے بزرگ کی قبر ہو یا پھر دُکاّن دار کے ورثاء میں سے کوئی دفن ہوگا. تحقیق کے بعد پتہ چلا یہ تھڑا تو موٹرسائیکل کھڑے کرنے کے لئے بنایا گیا 😐

ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی ہیں، حارث رؤف سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا پروپیگنڈا شروع کردیا، پاکستا...
28/09/2025

ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی ہیں، حارث رؤف سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا پروپیگنڈا شروع کردیا، پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے پروپیگنڈے کو بے بنیاد قرار دیدیا۔

ذرائع ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ فائنل کیلئے پاکستان کے کھلاڑی مکمل فٹ ہیں، حارث رؤف سے متعلق بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث رؤف مکمل فٹ اور میچ کیلئے دستیاب ہیں، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی متوقع نہیں ہے۔

ٹیم مینجمنٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ ٹاس کے وقت کیا جاسکتا ہے۔

فاسٹ باولر محمد عامر کا شاہین  شاہ آفریدی کیساتھ رابطہ ہوا ہے رپورٹ کے مطابق محمد عامر نے شاہین شاہ کو بھارت کے خلاف فائ...
28/09/2025

فاسٹ باولر محمد عامر کا شاہین شاہ آفریدی کیساتھ رابطہ ہوا ہے رپورٹ کے مطابق محمد عامر نے شاہین شاہ کو بھارت کے خلاف فائنل میچ کیلئے خصوصی ٹپس دیے یادرہے محمد عامر نے 2017 چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کیا تھا


انڈیا کے پاس ایک ہی بڑا پاور ہٹر ہے — ابھشیک شرما 💥اگر یہ کل پہلے یا دوسرے اوور میں شکار ہوگیا نا تو پوری انڈین ٹیم بیک ...
28/09/2025

انڈیا کے پاس ایک ہی بڑا پاور ہٹر ہے — ابھشیک شرما 💥
اگر یہ کل پہلے یا دوسرے اوور میں شکار ہوگیا نا تو پوری انڈین ٹیم بیک فٹ پر چلی جائے گی 😎
آپ بتائیں کل ابھشیک شرما کی قیمتی وکٹ کون سا باولر اڑائے گا؟ 🎯"
اب دیکھنا یہ ہے کہ پیشنگوئی کس کی درست نکلتی ہے… 👀

والدین اور سول لائن پولیس کی توجہ طلب ہے پولیس تھانہ سول لائن سے گزارش ہے کہ رات کو ریلوے پلی پوائنٹس پر گشت معمول بنائی...
28/09/2025

والدین اور سول لائن پولیس کی توجہ طلب ہے پولیس تھانہ سول لائن سے گزارش ہے کہ رات کو ریلوے پلی پوائنٹس پر گشت معمول بنائیں
ڈیرہ غازیخان میں اب یہ نشہ عام ہو رہا ہے جو نوجوان نسل کی تبائی اور انکو مزید ہیوی نشے کی طرف مائل کرنا ہے تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے پاس یا انکے کسی دوست کےپاس یہ والی گولیاں دیکھیں تو اس کو معمولی نہ سمجھیں
🚫 “گیبیکا” — نوجوانوں کی خاموش بربادی 🚫
ڈیرہ غازیخان کے مختلف علاقوں میں ریلوے پلی کے مقام پر نوجوان “سیر” کے بہانے جمع ہوتے ہیں اور گیبیکا کا گولیاں سٹینگ میں ملا کر پیتے ہیں۔
یہ وقتی سکون نہیں بلکہ ایک ایسا زہر ہے جو دماغ، صحت اور مستقبل سب کچھ تباہ کر دیتا ہے۔
نقصانات:
• اعصاب اور دماغ کی تباہی
• تعلیم اور یادداشت کا خاتمہ
• ڈپریشن، خودکشی کے رجحانات اور بیماری
• خاندان کی عزت اور خوشیوں کا نقصان
نوجوانو!
دوست وہ نہیں جو تمہیں زہر پلائے، دوست وہ ہے جو تمہیں بچائے۔
اصلی بہادری “نہ” کہنا ہے۔
والدین اور کمیونٹی!
اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔
جہاں یہ گولیاں فروخت ہوں وہاں آواز بلند کریں — خاموشی جرم ہے۔

Address

Jeddah

Telephone

+966531823967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq Lashari official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafiq Lashari official:

Share

Category