Al SHIFA DowaKhana

Al SHIFA DowaKhana 03024428839

25/09/2023
دیسی گھی کے فوائددیسی گھی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں، صحت اور تندرستی پائیں-دیسی گھی کے چند مختصراً فوائد!دیسی گھی کھان...
25/09/2023

دیسی گھی کے فوائد
دیسی گھی کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں، صحت اور تندرستی پائیں-
دیسی گھی کے چند مختصراً فوائد!
دیسی گھی کھانوں کو ذائقہ دار بناتا ہے۔
دیسی گھی نظام انہظام کے لیے بھی مفید ہے۔
دیسی گھی بھوک کو بڑھاتا ہے۔
دیسی گھی جگر کے لئے فائدے مند ہے۔
دیسی گھی لاغر اور کمزور افراد کا وزن بڑھانے میں مفید ہے۔
دیسی گھی کینسر جیسی موذی مرض سے بچاتا ہے۔
دیسی گھی جسم کی سوزش میں کمی لاتا ہے۔
دیسی گھی قبض دور کرنے میں نہایت مفید رہتا ہے۔
دیسی گھی حاملہ خواتین کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔
دیسی گھی سے سردیوں کے موسم میں مالش کریں اس سے جلد کی خشکی ختم ہو جائے گی۔،
دیسی گھی دماغ کو قوت دیتا ہے۔
دیسی گھی بصارت کو تیز کرتا ہے۔
دیسی گھی جوڑوں کے دردوں میں مفید ہوتا ہے۔
دیسی گھی جسم پر لگے ز خموں کو مندمل کرتا ہے۔
دیسی گھی ہماری یاداشت کو بہتر کرتا ہے۔۔ Contact No 03024428839

Address

Chunia
Al Kharj
03034053502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al SHIFA DowaKhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al SHIFA DowaKhana:

Share

Category