Peer muhammad

Peer muhammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peer muhammad, Grocers, sheendruing markeet, Bîra.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤝🫡السلام علیکم🤝🏻🌹بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌹🌹اصلاوة والسلا...
11/10/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤝🫡
السلام علیکم🤝🏻
🌹بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌹🌹اصلاوة والسلام علیک یاسیدی المرسلین🌹
کے تیس حرف کی نسبت سے درود شریف کے 30 مدنی پھول
1⭕ایک مرتبہ درودشریف پڑھنے والے پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں
2⭕اس کے دس درجات بلند ہوتے ہیں
3⭕اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں
4⭕اس کے دس گناہ مٹادئے جاتے ہیں
5⭕دعا سے پہلے درود شریف پڑھنا دعا کی قبولیت کا باعث ہے
6⭕درود شریف پڑھنا نبی رحمت ﷺ 🌹کی شفاعت کاسبب ہے
7⭕درود شریف پڑھنا گناہوں کی بخشش کا سبب ہے
8⭕درودشریف کے ذریعے اللہ تعالی بندے کے غموں کو دور کرتا ہے
8⭕درودشریف پڑھنے کے باعث بندہ قیامت کے دن
رسول اکرام ﷺ کا قرب حاصل کرے گا
9⭕درود شریف تنگ دست کے لیے صدقہ کا کائم مکام ہے
10⭕درود شریف قضائے حاجات ذریعے ہے
11⭕درود شریف اللہ تعالیٰ کی رحمت اور فرشتوں کی دعا کاباعث ہے
12⭕درود شریف اپنے ہڑھنے والے کے لیے پاکیزگی اور طہارت کا باعث ہے
13⭕درودشریف سے بندے کو موت سے پہلے جنت کی خوشخبری مل جاتی ہے ❤️
14⭕درودشریف پڑھنا قیامت کے خطرات سے نجات کا سبب ہے
15⭕درودشریف پڑھنے سے بندے کو بھولی ہوئ بات یاد آجاتی ہے
16⭕درودشریف مجلیس کی پاکیزگی کاباعث ہے اور قیامت کے دن یہ مجلیس باعث حسرت نہیں ہوگی
17⭕درود شریف پڑھنے سے فقر تنگدستی دور ہوتا ہے
18⭕یہ عمل بندے کو جنت کے راستے پہ ڈال دیتا ہے
19⭕درودشریف پل صراط پر بندے کی روشنی میں اضافہ کا باعث ہے
20⭕درودشریف سے بندہ اسمان و زمین میں قابل تعریف ہوتا ہے
21⭕درودشریف رحمت خداوندی کے حصول کاذریعہ ہے

22⭕درود شریف محبوب رب العزت ﷺسے دائمی محبت اور اس میں زیارت کاسبب ہے اور یہ محبت ایمانی عقود میں سے ہے جس کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا
23⭕درود. شریف پڑھنے والے سے آپ ﷺ محبت فرماتے ہیں
24⭕درود شریف پڑھنا بندے کی ہدایت کی اور اس کی زندہ دلی کا سبب ہے کیونکہ جب وہ آپ ﷺ پر کثرت سے درود شریف پڑھتا ہے اور آپ کاذکر کرتا ہے تو ﷺ کی محبت اس کے دل پہ غالب آجاتی ہے
25⭕درودشریف پڑھنے والے کا یہاعزاز بھی ہے کہ
سلطان انا ﷺکی بارگاہ بے کس پناہ میں اس کا نام پیش کیا جاتا ہے اور اس کا ذکر کرتا ہے
26⭕درود شریف پل صراط پر ثابت قدمی اور سلامتی کے ساتھ گزرنے کاباعث ہے
27⭕درودشریف کو زندگی بنالیں زندگی بدل جائے گی آخرت سنور جائے گی
28⭕درود شریف کی برکت بگڑے کام بن جاتے ہیں بچھڑے مل جاتے ہیں
29⭕درود شریف کی برکت سے جو دعائیں قبولیت کا شرف. نہیں پارہیں وہ دعائیں ان شاء اللہ قبول ہوجائینگی
درود شریف کو زندگی بنالو اللہ پاک درود شریف پڑھنے والے کو اللہ رب العزت اپنے بندوں کو پسند فرماتا ہے
سبحان اللہ

08/10/2024

Come to BIGOLIVE to watch LIVE, chat and make friends.

With Maryam Swati – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
15/09/2024

With Maryam Swati – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

Address

Sheendruing Markeet
Bîra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category