Qasim Hussain shah

Qasim Hussain shah syedBadshah

31/03/2024

پاکستانیو اُٹھو ٹینکیاں فُل کروا لو کل سے پیٹرول 11روپے مزید مہنگا ہو رہا ہے 🫣🫣
اور کر بھی کیا سکتے ہو😜

22/03/2024

‏تمام غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور پاکستانی مسلمانوں سے کیمیکل ملا دودھ ، گدھے کا گوشت ، مردہ مرغیاں اور جعلی دوائیاں خریدیں.شکریہ 🙏

20/03/2024
17/03/2024

‏رمضان المبارک میں ان سفید پوش لوگوں کا خاص خیال رکھیں جو اپنی ضرورتیں کسی سے کہہ نہیں پاتے۔ اللہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائیں۔ آمین ثم آمین
‏⁦‪ ‬⁩

15/03/2024

یا اللہ پاک اس مقدّس مہینے اور اس بابرکت دن کے صدقے میری والدہ کی قبر کو نور سے روشن فرما اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما🤲

12/03/2024

پیاسا کوّا😂🤣🤣

10/03/2024

رمضان کریم
😘🤗

05/02/2024

آج سائرن بجا کر ہم نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا انشااللہ آئندہ پانچ سو سال بھی ہم سائرن بجاتے رہیں گے 💪💪

16/01/2024

ایک دن میں پیٹرول آٹھ روپے سستا اور بجلی کی قیمت میں چھ روپے اضافہ عوام کو پورے دو روپے کا منافع🥰
حکومت تیرا شکریہ😜

28/12/2023

جتنی مرضی کتابیں پڑھ لیں زندگی کا فلسفہ اس وقت تک سمجھ نہیں آتا
جب تک حالات واقعات خود پر نہ بیت جائیں

12/11/2023

*ختم ہوا سیمی فائنل میں جانے کا جنون*

*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

Address

Doha, Umm Salal Ali
Doha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Hussain shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasim Hussain shah:

Share

Category