Zhob Time

Directions

Zhob Time __________ZHOB __________
ہر _____ خبر _____ سے ______باخبر
___________TIME___________

18/10/2026

ضلع ژوب
نمبرون 1 سکول میدان میں کل صبح 10 بجے 3 نماز جنازے ھونگے ثواب کی نیت سے شرکت کریں
19/10/2026

ضلع ـــــــ ژوب اور  شیرانی
17/10/2026

ضلع ـــــــ ژوب اور شیرانی

27/08/2026

ژوب سے لاپتہ نوجوان بریال خان رہا ہوا
بلکہ جو اغواء کیا تھا
تین ملزمان گرفتار

27/08/2026
 #ژوب کی تمام سیاسی جماعتوں قبائلی مشران اور بالخصوص مندوخیل قوم کے سردار ایوب خان مندوخیل سے اپیل ہے کہ 14 سالہ مغوی بر...
26/08/2026

#ژوب کی تمام سیاسی جماعتوں قبائلی مشران اور بالخصوص مندوخیل قوم کے سردار ایوب خان مندوخیل سے اپیل ہے کہ 14 سالہ مغوی بریال کے غریب والد کا ساتھ دیں اور مغوی کی بازیابی کے لیے مؤثر آواز بلند کریں ژوب میں اس ناسور کے خلاف تمام اقوام کو متحد ہو کر ایک آواز بننا ہوگا۔

کیا پ سب کو اس جشن آزادی پر سابق وزیراعظم عمران خان یاد آ رہے ہیں؟جی ہاںجی نہیں
14/08/2026

کیا پ سب کو اس جشن آزادی پر سابق وزیراعظم عمران خان یاد آ رہے ہیں؟
جی ہاں
جی نہیں

گرینڈ الائنس کے اعلامیے کے مطابق 11 جون اور 12 جون کو تمام ادارے بند رہینگے۔
10/06/2026

گرینڈ الائنس کے اعلامیے کے مطابق 11 جون اور 12 جون کو تمام ادارے بند رہینگے۔

ژوب: ملک خالد حسن پمپ، سگہ قبرستان کے قریب مین واٹر پائپ لائن ٹوٹ گئی ہے، جس کے باعث شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے ...
03/06/2026

ژوب: ملک خالد حسن پمپ، سگہ قبرستان کے قریب مین واٹر پائپ لائن ٹوٹ گئی ہے، جس کے باعث شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ہنگامی بنیادوں پر مرمت کا مطالبہ کیا جاتا ہے تاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

30/05/2026

یہ مناظر ژوب/شیرانی کے سلیازئی نامی پکنک پوائنٹ کے ہیں تاحد نگاہ انسانوں کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر ، ژوب شیرانی اور نزدیکی دیگر اضلاع کے علاوہ پختونخوا کے ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان سے بھی کثیر تعداد میں لوگ عید کی خوشیاں دوبالا کرنے یہاں کا رخ کرتے ہیں
silyazai 2026

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category