Tahir Ali Andra

Directions

Tahir Ali Andra podcast / legend interview/ Daily Base / Current affairs/ policy maker/ Economically / Media

18/11/2026

برادرم جمشید عطاری

17/11/2026

غلام علی کیٹل فارم پر ڈاکٹر صاحب کا خصوصی انٹرویو کیا گیا جس میں ڈاکٹر عاشق صاحب کا کہنا تھا کہ وہ عرصہ 30 سال سے اس فیلڈ سے وابستہ ہیں
゚

16/11/2026

حافظ جھارا پہلوان ٹیلوالہ میں نہایت مخلص اور دوستوں کو ساتھ لیکر چلنے والی شخصیت ہیں آپ نے ہمیشہ گروپ کی سیاست کی ہے اور عوامی مسائل کو سلجھانے میں درپیش رہے ہیں اللہ پاک آپکی عمر اور عزت میں برکت عطا فرمائیں۔
゚

15/11/2026

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کا ٹیلوالہ میں استقبال کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن ٹیلوالہ کی مرکزی قیادت نے شرکت کی اور حافظ جھارا پہلوان کی جانب سے اور انکی پوری ٹیم کی جانب سے استقبال کیا گیا
ملک ظہیر اقبال چنڑ کا انٹرویو
゚

13/11/2026

اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم فیز 2
جن لوگوں نے پہلے درخواست دی تھی ان کے بعد فیز 2 کا آج باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس نے بھی درخواست دینی ہو فورا درخواست دیں اور مریم نواز کی طرف سے فوری زرعی رقبہ حاصل کریں۔
゚

بابراعظم مکمل نیو سیٹنگ کے ساتھ آج میدان میں اتر رہے ہیں بہت ہی نیو سیٹنگ کے ساتھ۔
09/11/2026

بابراعظم مکمل نیو سیٹنگ کے ساتھ آج میدان میں اتر رہے ہیں بہت ہی نیو سیٹنگ کے ساتھ۔

میری ماں کو مجھ سے بچھڑے 31 سال بیت گئے 😔میری پیدائش پر میری ماں انتقال کر گئی تھیں مگر میں جب بھی ماں کی قبر پر جاتا ہو...
09/11/2026

میری ماں کو مجھ سے بچھڑے 31 سال بیت گئے 😔
میری پیدائش پر میری ماں انتقال کر گئی تھیں مگر میں جب بھی ماں کی قبر پر جاتا ہوں مجھے ماں کی خوشبو آتی ہے اور میں اکیلے میں کافی ساری باتیں بھی کر لیتا ہوں ۔ ماں آج آپ ہوتے تو سب سے بڑا ماں یہی رہتا کہ آپ کی گود میں سر رکھ کر سولیتا۔۔ ماں ایک ایسی ہستی ہے جو اس دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں رکھتی۔ ماں میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہوتے اپنے جزبات کو کیسے لکھوں۔ مگر ماں آپ کیوں چھوڑ گئے ۔ اللہ پاک کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
゚

07/11/2026

Jajja Traders k function k bad

07/11/2026

ججہ ٹریڈرز سے انعام وصول کرنے والے
عمران بھائی ایک بہت ہی اچھی طبیعت کے مالک ہیں اور دو ایکڑ کے زمیندار ہیں آپ کا تعلق چک نمبر 63 ڈی بی سے ہے آپ نےبھی اپنا کوپن ڈالا تھا خدا کی کرنی ایسی ہوئی کہ بہت بڑے زمیندار دیکھتے رہے مگر قسمت نے عمران بھائی کو چنا ۔

07/11/2026

آج محترم سلمان احمد ججہ صاحب کی شاپ ججہ ٹریڈرز پر ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس میں مختلف لوگوں نے شرکت کی اور اپنے جزبات شیئر کیے جس میں تمام تر لوگوں نے انکی دوکان کو لوگوں کے لیے بہترین قرار دیا اور ان کی ادویات اور بیج کو بہترین قرار دیا
゚ $

Address

Tailwala
Yazman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Ali Andra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby grocery stores