What's up stuts

What's up stuts come my wabiset what's up stuts different types

18/06/2024
18/01/2024

*پنسل کا سکہ کھانا کیسا ہے*

سوال

اگر کوی پنسل کا سکا کھاتا ہو اس کو بہت روکا بھی جاے پھر بھی وہ نہ رکے تو اس کا کوی شرعی حکم ہے تو بتا دیں تاکہ اسے بتایا جا سکے

جواب

ایک اصول حلال اور حرام کا ذہن نشین فرمالیجئے کہ ہرکھانے پینےکی چیزجوپاک ہواورجس میں کوئی نقصان نہ ہووہ حلال ہے جیسے گوشت ،غلہ،پھل ،شہد ،دودھ،کھجوروغیرہ اورہرنجس ونقصان دہ چیزجیسے مردار،دم مسفوح(بہتا خون)،زہر،شراب ،حشیش،نشہ آوراشیاء تمباکو،تاڑی وغیرہ حرام ہے یہ سب چیزیں جسم ومال اورعقل کیلئے نقصان دہ ہیں اورنجس ہیں
انکے علاوہ وہ اشیاء جو استعمال تو کی جاتی ہیں لیکن کھانے والی نہیں لیکن ناجائز و ناپاک بھی نہیں ہیں تو اگر انکا کوئی حصہ حلق سے اتر گیا تو شریعت میں کوئی گرفت نہیں ہے اگر اس چیز سے صحت پر برے اثرات ہوں تو اسکا استعمال کرنے سے رک جانا چاہیے لیکن شریعت میں ایسی کسی چیز کو حرام نہیں کہیں گے

واللہ تعالیٰ اعلم

*دارالافتاء بریلی شریف پاکستان*

16/01/2024

Address

Gujranwala
Wazirabad
5500

Telephone

+923207903662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's up stuts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What's up stuts:

Share

Category