Mufti Muhammad Sajid Shazli

Mufti Muhammad Sajid Shazli ISLAMIC POST

ان شاء اللہ عزوجل!
06/06/2025

ان شاء اللہ عزوجل!

جلسۂ دستار فضیلت و تقسیم اسنادبتاریخ 9 فروری بروز اتوار دن 10 بجےبمقام ادارہ مصباح العلوم موضع ٹبی داتا خان بستی اللہ بخ...
01/02/2025

جلسۂ دستار فضیلت و تقسیم اسناد
بتاریخ 9 فروری بروز اتوار دن 10 بجے
بمقام ادارہ مصباح العلوم موضع ٹبی داتا خان بستی اللہ بخش آرائیں مبارک پور

جملہ محبین و عشاقان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ہے!

علوم صرف ونحو و عقائد کے شائقین علماء و طلباء کےلیے عظیم الشان خوشخبری 9 فروری تا 23 فروریادارہ مصباح العلوم موضع ٹبی دا...
01/02/2025

علوم صرف ونحو و عقائد کے شائقین علماء و طلباء کےلیے عظیم الشان خوشخبری
9 فروری تا 23 فروری

ادارہ مصباح العلوم موضع ٹبی داتا خان بستی اللہ بخش آرائیں مبارک پور ضلع بہاولپور

Idara Misbah Ul Aloom ادارہ مصباح العلوم, Tehsil and District Bahawalpur, Bastiullah Bakhsh Arain Mauza Tabi Data Khan Post Office, Mubarakpur via Uch-Chowk Batha Road and Mubarak Pur Road.

تمام عالم اسلام کو ربیع النور کی آمد مبارک ہو۔۔۔سرکا کی آمد مرحبا
05/09/2024

تمام عالم اسلام کو ربیع النور کی آمد مبارک ہو۔۔۔

سرکا کی آمد
مرحبا

21/08/2024

سلسلہ شاذلیہ میں پیر کا مقام!

اہلسنت وجماعت کی مرکزی عیدگاہ موضع مانک نوشہرہ اوچ شریف میں خطبہ عیدالاضحی کے وقت لی گئی چند تصاویر                     ...
18/06/2024

اہلسنت وجماعت کی مرکزی عیدگاہ موضع مانک نوشہرہ اوچ شریف میں
خطبہ عیدالاضحی
کے وقت لی گئی چند تصاویر
🐪🐪🐫

عید الفطر کے موقع پر لی گئی چند تصاویر !
13/04/2024

عید الفطر کے موقع پر لی گئی چند تصاویر !

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ...
10/04/2024

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه

ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے

عیدمبارک

اللہ کریم آپکے صیام و قیام رکوع و سجود اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نواز کر ذریعہ نجات بناۓ
آمین یارب العالمین

مرتضٰی شیرِ حق اَشجَعُ الاشجَعینساقیِ شیر و شربت پہ لاکھوں سلاماصلِ نسلِ صفا وجہِ وَصلِ خدابابِ فصلِ ولایت پہ لاکھوں سلا...
01/04/2024

مرتضٰی شیرِ حق اَشجَعُ الاشجَعین
ساقیِ شیر و شربت پہ لاکھوں سلام

اصلِ نسلِ صفا وجہِ وَصلِ خدا
بابِ فصلِ ولایت پہ لاکھوں سلام

اوّلیں دافعِ اہلِ رفض و خروج
چارمی رکنِ مِلّت پہ لاکھوں سلام

شیر شمشیر زَن شاہ خیبر شکن
پر توِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام

ماحیِ رفض و تفضیل و نصب و خروج
حامیِ دین و سنت پہ لاکھوں سلام

ان شاء اللّٰہ عزوجل!
10/03/2024

ان شاء اللّٰہ عزوجل!

Address

Uch

Telephone

+923463282135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Sajid Shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Muhammad Sajid Shazli:

Share

Category