M shoaib malik

M shoaib malik Shoaib

"آج کے دن ہمارے معصوم بچوں نے اپنے لباس اور انداز سے ثابت کیا کہثقافت صرف تاریخ نہیں، یہ زندہ روایت ہے
14/04/2025

"آج کے دن ہمارے معصوم بچوں نے اپنے لباس اور انداز سے ثابت کیا کہ
ثقافت صرف تاریخ نہیں، یہ زندہ روایت ہے

06/04/2025

"تعلیم سب کے لیے، خوابوں کی تعبیر مفت
سرکاری سکولوں میں مفت تعلیم، جدید سہولیات اور تجربہ کار اساتذہ آپ کے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے تیار ہیں۔ قریبی سرکاری سکول میں داخلہ لے کر اپنے بچوں کو بہترین مواقع فراہم کریں
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی لعلو مرکز اوچ شریف
(31210558)

تراویح آٹھ ہیں یا بیس ہیں ، نماز جنازہ کے بعد دعا ہوتی ہے یا نہیںان مسلکی اختلافات سے اگر وقت ملے تو اُمت مسلمہ کو یہ بھ...
06/04/2025

تراویح آٹھ ہیں یا بیس ہیں ، نماز جنازہ کے بعد دعا ہوتی ہے یا نہیں
ان مسلکی اختلافات سے اگر وقت ملے تو اُمت مسلمہ کو یہ بھی بتایا جائے کہ اللّٰہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ میں تقریباً ستائیس غزوات لڑے گے جو اس بات کی دلیل ہیں کہ جہاد کتنا ضروری ہے اگر نماز جمعہ کے بعد اُمت مسلمہ کے لیے صرف لمبی لمبی دعاؤں سے اُمت مسلمہ کی حفاظت ہوتی تو اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تلوار کی جگہ صرف دعائیں ہی کرتے

جو عبرت سے نہیں سمجھے، دلائل بھی نہ مانے تو
قیامت خود بتاۓ گی، قیامت کیوں ضروری تھی

Address

Uch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M shoaib malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category