Amazing Facts

Amazing Facts Amazing Facts videos reels and post every day

20/07/2024

IMPORTANT ALERT❌
پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹ ورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے،
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
لہذا ہر دوست اپنے سوشل میڈیا مواد کو سوچ سمجھ کر اپ لوڈ کرے۔ شکریہ
اھم اعلان
محدود رہیں ۔۔۔۔ محفوظ رہیں
واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے
تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال
ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔
واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹرس انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔
آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔
کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔
اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.......
خبردار
گروپ میں سب سے زیادہ محتاط رہیں
گروپ ممبروں کو واٹس ایپ کے نئے قواعد کے بارے میں بہت اہم معلومات
1. ✓= پیغام بھیجا گیا
2.✓✓ = پیغام پہنچا
3. دو نیلے✓✓ = پیغام پڑھا
4 تین نیلے✓✓✓ = حکومت نے اس پیغام کا نوٹس لے لیا ۔۔
5. دو نیلے✓✓ = اور ایک سرخ ✓= حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے
6. ایک نیلے ✓ اور دو سرخ ✓✓ = حکومت آپ کی معلومات کی جانچ کر رہی ہے
7 تین سرخ ✓✓✓ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور آپ کو جلد ہی ایک عدالتی سمن مل جائے گا۔۔

11/02/2024

صرف عورت کے حقوق کے بارے میں لکھنا تو نامناسب ہو گا اس لیے آج مرد حضرات کے لیے بھی چند الفاظ۔۔۔۔۔۔

آپ نے لوگوں کو یہ زنانہ رونا تو بہت روتے دیکھا ہوگا کہ مرد ظالم ہے ، مرد وحشی ہے، مرد درندہ ہے اور عورت کا کوئی احساس نہیں کرتا ہے لیکن

کیا آپ کو مردکی اس پنا ہ کے بارے میں بھی کسی نے بتایاہے کہ دس بہنوں کے ہوتے ہوئے کوئی بھی بہن خود کو اتنی محفوظ تصور نہیں کرتی جتنی کہ دس بہنیں ایک بھائی کی موجودگی میں خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں...

کیا آپ کو مرد کے اس تحفظ کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا...

کیا آپ کو مرد کی اس قربانی کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ دن ہو یا رات ، سردی ہو یا گرمی ، بارش ہو یا طوفان ، جنگل ہو یا صحرا ، خشکی ہو یا تری مرد نے اپنوں کے لیے وہاں کام کیا اورروٹی پانی کا بندوبست کیا ...

کیا آپ کو مرد کی اس ترجیح کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ جب اسے آخری وقت کی بیماری نے آ لیا اور اسے اپنی صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ اس نے اپنوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر نہ ہی خرچ ہو بلکہ اپنوں کے لیے ہی بچا رہے ...

کیا آپ کو مرد کی اس قربانی کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ وہ بازار عید کی خریداری کرنے کے لیے گیا اور اس نے اپنوں کے لیے ساری خریداری کی مگر جب اپنی باری آئی تو یہ سوچ کر خریداری نہیں کی کہ میں اپنے لیے کچھ بھی خریدنے والی رقم سے اپنوں کے لیے ہی کچھ خرید لیتاہوں اور اپنے لیے پچھلے سال کے جوتوں اور کپڑوں سے کام چلالوں گا ...

کیا آپ کو مرد کی اس بلندہمت کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ جب اسے بتایا گیا کہ مرد کبھی روتا نہیں ہے تو اس نے اپنی ماں ، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں عورت کے آنسو تو صاف کیے لیکن خود کبھی رویا نہیں...

کیا آپ کو مرد کے اس تحفظ کے بارے میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کو بھی اس میں ضرور یاد رکھا...

...

مرد دھوپ میں سایہ ، مشکلات میں پاسبان ، ضرورت میں مدد دینے والا، اپنوں کے لیے سب سے لڑنے والا، اپنوں کے آنسو پونجنے والا ، غمخوار اور دکھ درد بانٹنے والا ہے...

مرد کبھی مکر کے ٹسوے بہاتے نہیں ، مرد نے کبھی اپنے حصے کے کام سے ہاتھ نہیں کھینچتا، مرد نے اپنوں کو چھت دی اگر چہ اس کے لیے اس کو پہاڑوں کو کیوں نہ تراشنا پڑا اور مرد اپنوں کے لیے ہمیشہ حالات کے تپھیڑوں سے لڑتاآرہاہے اور کبھی اس کا رونا روتا نہیں ہے ۔بڑی عجیب بات ہوگی کہ اب بھی اگر کوئی پوچھے کہ مرد کون ہے.
تو یہ مرد وہ ہیں جنہوں نے اعليٰ تربیت ماں کی گود میں حاصل کی ہو بہنوں کا مان ہوں اور ہر کسی کی بہن بیٹی کو اپنی بہن کے مطابق عزت بخشے ایسے مرد آپ کو کہیں نہ کہیں ضرور ملیں گے ان بیٹیوں کو ایسے مرد نصیب ہوتے جنہوں نے اللہ سے اچھے نصیب کے علاوه کچھ نہ مانگا ہو
بلکہ اللہ سے چاہت اور قرب رکھنے والی بیٹیوں کو اللہ ایسے شوہر نصیب کرتا ہے

11/02/2024

*فارم 45 اور 47 میں کیا فرق ہے؟*
*ایک ہوتا ہے حلقہ، اور ایک ہوتا ہے پولنگ اسٹیشن*۔

*ایک حلقے میں، متعدد پولنگ اسٹیشنز ہوتے ہیں۔*

*فارم 45 ھر ایک پولنگ اسٹیشن کا ریزلٹ ہوتا ہے جبکہ فارم 47 اس پورے حلقے کا consolidated ریزلٹ ہوتا ہے*۔

*یعنی*

*اگر یک حلقے میں 500 پولنگ اسٹیشنز ہیں تو وہاں ہر پولنگ اسٹیشن کے لحاظ سے 500 ہی فارم 45 بھی ہوں گے*۔

*اور ان 500 فارم 45 کا ریزلٹ ملا کر، ایک حلقے کا ریزلٹ بنے گا اور وہ ریزلٹ دکھانے والا ڈاکومنٹ فارم 47 کہلاتا ہے*۔

*آسان ترین مثال سے یوں سمجھیے کہ اگر ایک حلقے میں 3 پولنگ اسٹیشنز ہیں تو یہاں تین فارم 45 بنیں گے۔*

*فرض کیجیے کہ نتائج کچھ یوں ہیں:*

*پولنگ اسٹیشن 1: 100*
*پولنگ اسٹیشن 2: 50*
*پولنگ اسٹیشن 3: 80*

*تو فارم 47 کے مطابق، ٹوٹل ووٹ ہو گئے 230*۔

*اب صورتحال یہ ہو رہی ہے کہ فارم 45 پر تحریک انصاف جیت گئی ہے، لیکن جب تمام فارم 45 ملا کر فارم 47 کا اعلان کیا گیا تو وہاں ن لیگ کی جیت دکھا دی گئی ہے۔*

*یعنی نتائج کو عظیم الشان قسم کا کچرا بنا دیا گیا ہے۔*

*باقی دھاندلی کے اور زرائع مثلاً ووٹ بڑھا دینا، ہزاروں کی تعداد میں مسترد کر دینا وغیرہ اس کے علاوہ ہیں۔*

*افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ملک میں جانتے بوجھتے افراتفری کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔*

*دعا کریں، اللہ تعالٰی خیر فرمائے، آمین*۔

28/01/2024

مرد بھی عورت کی طرح خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے........❤🦋
میں نے اگر مرد کو لڑکیوں پہ فقرے کستے دیکھا ہے تو اس آدم آزاد کو اولاد ، گھر والوں کے لیے دوسروں کی گالیاں سنتے بھی دیکھا ہے ______🙂❤

میں نے اگر مرد کو ہوس کا پجاری دیکھا ہے تو اس مرد کو بہنوں کے جہیز کے لیے پائی پائی جوڑتے اور اپنی عمر گزارتے بھی دیکھا ہے_____😶🤗

میں نے اگر مرد کو انا پرست دیکھا ہے تو اسی مرد کو بس میں اپنی سیٹ عورت کے لیے چھوڑتے ، عورتوں کو قطار میں کھڑے رہنے کی زحمت سے بچاتے بھی دیکھا ہے______😊❤

میں نے اگر مرد کو بے حس اور بے نیاز دیکھا ہے تو اسی مرد کو پردیس میں دھکے کھاتے بھی دیکھا ہے_____😍❤

میں نے اگر مرد کو عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھتے دیکھا ہے تو وہیں مرد کو بنت حوا کو سر کا تاج بنا کے رکھتے بھی دیکھا ہے______🦋❤

اگر مردوں کو لڑکیوں کو تاڑتے دیکھا ہے وہی مردوں کو حتراماً لڑکیوں کے لئے نظریں جھکاتے دیکھا ہے _____😇❤

ہر تصویر کے دو پہلو اور ہر سکے کے دو رخ لازمی ہوتے ہیں______🤗❤

کچھ برے مردوں کی وجہ سے ہم مرد ذات کو برا بھلا نہیں کہہ سکتے سب مرد بلکل بھی ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ مرد حقیقتاً قابل تحسین ہوتے ہیں ان کو دیکھ کر لگتا ہے کہ عورتوں کے لیے سب سے مضبوط سہارا یہی ہے اور انہی کی وجہ سے عورت ذات محفوظ رہتی ہے _____❤🦋

____اگر وجودِ زن سے تصویر کائنات میں رنگ
تو یہ تصویر مکمل مرد کے وجود سے ہی ہوتی ہے_____ ❤🕊

28/01/2024

ووٹ برائے فروخت قیمت صرف 5لاکھ روپے.
جب درجہ چہارم کی نوکریاں ہمارے سیاسی نمائندگان نے 7 سے 9 لاکھ تک بیچی ہیں تو ہم کیوں ان کو مفت میں ووٹ دیں جب ہمارے سیاسی نمائندے ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں تو ہم کیوں؟
ٹیکس ہم نے دینا ہے، بل ہم نے ادا کرنا ہے، آٹا راشن ہم نے لائن لگ کر خریدنا ہے، خود کشیاں ہم نے کرنی ہیں، دن رات محنت مزدوری کرکے بھی بھوکا ہم نے سونا ہے، بچوں کو سکول سے ہٹا کر مزدور ہم نے بنانے ہیں ۔
تو پھر ہمیں ووٹ مفت دینے کا کیا فائدہ ؟
اگر کوئی امید وار ڈیمانڈ پوری کر سکتا ہے۔
ست بسم اللہ یا پھر ووٹ مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔
سچ تھوڑا کڑوا ہوتا ہے ۔اگر میری پوسٹ کسی کو بری لگے تو معذرت شکریہ

05/12/2023

خدا کرے یُوں ہی......!!💕
سلامت رہیں“!!☺
اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا_______!! 😍 🥀💔🔥🌱

05/12/2023

*حسرتیں✨__!* *اُمیدیں🦋__!*وفائیں❤️__!*
*سُکون😊__!*

*اِنَّا لِلَّہِ وَاِنَّا اِلَی٘ہِ رَا٘جِعُو٘ن٘💯*.😊👍

13/10/2023

How to Grow an Almond Tree from Seeds at Home
Full article in the first comment 💬👀

30/09/2023

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی*
*ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے💞
✍️Agree

30/09/2023

📝باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں جاکر رہائش پذیر ہو گیا۔ کچھ عرصہ بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا لگا؟ تو بیٹے نے خط کا جواب کچھ اس طرح لکھا

👇👇👇

محترم والد صاحب ! ۔ آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے امریکہ کیسا لگا ؟ تو عرض ھے کہ یہاں زمین ہموار نہیں ، موسم کا اعتبار نہیں، لڑکی وفادار نہیں، مذہب سے سروکار نہیں، خلوص سے ہمکنار نہیں، بدلنے کو تیار نہیں، وقت مدد گار نہیں، حالات سازگار نہیں، خدا کا شکرگزار نہیں، غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں۔

مگر ان کی چند اچھی باتیں بھی ہیں۔

🤔یہاں فضول تہوار نہیں، رسومات کا مینار نہیں، بیٹی کوئی بار نہیں، سڑک پر غبار نہیں، بھکاری کا دیدار نہیں، نلوں پر قطار نہیں، کوئی شخص بیکار نہیں، پابندی وقت دشوار نہیں، تعلیم لا معیار نہیں، ایجادات کا شمار نہیں، کوئی کسی سے خوار نہیں۔
ان کی چند چیزیں البتہ دل کو کھٹکتی ہیں،

😥مثلاً غذا مزیدار نہیں، کھانے میں اچار نہیں، گھی کا بھگار نہیں، قورمے میں تار نہیں، چوڑیوں کی جھنکار نہیں، اردو کا اخبار نہیں، داتا کا دربار نہیں !

30/09/2023

اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے۔
مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے۔ لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے۔
مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار اور اس کے ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے۔
لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے!!😊💯

Address

Mianchannu
Tulamba Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category