mujahid dasti

mujahid dasti sangt spt karso

26/05/2026

شمروز ملنگ کی میٹھی میٹھی باتیں پشاور مویشی منڈی میں اینڈ تک لازمی دیکھیے پلیز فالو کریں شکریہ کمینٹس لازمی کریں شکریہ

21/05/2026

تونسہ شریف کے بیوپاری پشاور مویشی منڈی میں احتجاج کر رہے ہیں چند بغیرت کمیشن خوروں کی وجہ سے نقصان ھو رھا ھے نہ جانوروں کے باندھنے کی جگہ نہ پانی کا کو انتظام

19/05/2026

پشاور منڈی میں سب سے وزنی بیل توسہ شریف کے نوجوان بستی راجے والے کا جس کی قیمت 20 لاکھ روپے اینڈ تک لازمی دیکھیے پلیز فالو می

18/05/2026

پشاور منڈی میں وپاری حضرات پریشان اینڈ تک لازمی دیکھیے پلیز فالو می

15/05/2026

دوستو اج ہم پشاور مویشی منڈی جا رہے ہیں اپنا مال بیچنے کے لیے دعا کرو خیر سے پہنچ جائیں اینڈ تک لازمی دیکھیے پلیز فالو می کمنٹس لازمی کریں

تونسہ شریف کے عوام کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب  سے مجاہد دستی نے اپنے انٹرویو میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ تونسہ شریف میں ک...
08/05/2026

تونسہ شریف کے عوام کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سے مجاہد دستی نے اپنے انٹرویو میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ تونسہ شریف میں کینسر جیسی موذی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔ عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور علاج کی مناسب سہولیات میسر نہیں۔لہٰذا تونسہ شریف میں فوری طور پر ایک جدید کینسر ہسپتال قائم کیا جائے تاکہ غریب اور متوسط طبقے کے مریضوں کو بروقت اور معیاری علاج مل سکے۔یہ صرف ایک مطالبہ نہیں بلکہ ہزاروں خاندانوں کی ضرورت ہے اور دستی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کر رہی تھی۔

02/05/2026

نتکانی کی عوام گرمی میں چائے کے مزے لیتے ہوئے اینڈ تک لازمی دیکھیے پلیز فالو کریں کمنٹس لازمی کریں شکریہ

دوستو یہ بتاؤ یہ تصویر میں نے کیسی بنائی ہے کمنٹس لازمی کریں فالو لازمی کریں تھینک یو ال فرینڈ
01/05/2026

دوستو یہ بتاؤ یہ تصویر میں نے کیسی بنائی ہے کمنٹس لازمی کریں فالو لازمی کریں تھینک یو ال فرینڈ

Address

Tibbi Qaisrani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mujahid dasti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share