10/04/2024
اسلام علیکم ❤️🤎
✨
میری طرف سے تمام اہل اسلام❤️🩹 کو عید الفطر مبارک ہو🖤
MURSHID SHAFAULLAH KHAN 🔥
جو ناراض ہیں جو بات کرنا نہیں چاہتے ان سب کو عید مبارک جانی 🤍✨🔥
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاته 🌹
تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک 🌹
اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و خوشیاں کو قبول و منظور فرمائے آمین 🌹
دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے آمین 🌹
خوش رہیں اور دسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں 🌹
الفطر مبارک ہو 🥰
مرشد 🥀 شفاءاللہ خان کی طرف سے سب کو عید الفطر مبارک ہو 🖤💜
اسلام علیکم خان 🤍💚🌜💤