furqan sathio

furqan sathio 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

12/03/2024

حمید نے ثابت سے اور انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے ماہ رمضان کے شروع میں وصال کیا تو مسلمانوں میں سے کچھ لوگوں نے بھی وصال شروع کر دیا ، آپ تک یہ بات پہنچی تو آپ نے فرمایا :’’ اگر ہمارے لیے مہینہ بڑھا ( لمبا کر ) دیا جاتا تو ہم اس انداز سے وصال کرتے کہ زیادہ گہرائی میں جانے والے گہرائی میں جانا چھوڑ دیتے ۔ تم لوگ میری مثل نہیں ہو ۔۔۔ یا فرمایا : میں تمھارے مثل نہیں ہوں ۔۔۔ میں اس طرح دن گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے ۔‘‘

صحیح مسلم #2571
کتاب: روزے کے احکام و مسائل

Address

Tando Muhmmad Khan
Tando Muhammad Khan
83568

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when furqan sathio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category