RTJ tahari chok Tando allahyr

RTJ tahari chok Tando allahyr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RTJ tahari chok Tando allahyr, Grocers, Tando Allahyar.

02/03/2026
02/03/2026

ماشاءاللہ,جماعت اصلاح المسلمین  روحانی طلبہ جماعت اور انجمن نو نہال طاہریہ برانچ طاہری چوک کے دوستو نے میٹنگ رکھی گئ* ای...
25/01/2025

ماشاءاللہ,
جماعت اصلاح المسلمین روحانی طلبہ جماعت اور انجمن نو نہال طاہریہ برانچ طاہری چوک کے دوستو نے میٹنگ رکھی گئ*
ایجنڈا
ہفتہ وار پروگرام کو ترتیب میں لانا
3 براچوں JIM RTJ ANT کی فیس ادا کرنا
پریس سکریٹری
عبدلااحد طاہری
منجانب برانچ طاہری چوک

22/01/2025

*حق محبوب سجن سائیں**سالانہ سلیکشن برانچ طاہری چوک جس میں جماعت اصلاح المسلمین اور روحانی طلبہ جماعت اور انجمن نو نہال برانچ طاہری چوک سال 2025 کی سلیکشن کی گئی جس میں ۔زیر سرپرستی۔ خلیفہ عبدالغفور طاہری جماعت اصلاح المسلمین ضلع باڈی اور روحانی طلبہ جماعت ضلع باڈی نے شرکت کی**محمدبلال طاہری**پریس سیکریٹری احد طاھرئ ضلع ٹنڈوالہیارپرئس district Tando allahyr*🩵🩵

20/01/2025
19/01/2025

پریس سکٹری احد طحری🫀

*حق محبوب سجن سائیں***اسلام وعلیکم**امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہونگے**مورخہ 18/1/2025*بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جماعت ا...
19/01/2025

*حق محبوب سجن سائیں*
**اسلام وعلیکم*
*امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہونگے*
*مورخہ 18/1/2025*بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جماعت اصلاح المسلمین اور روحانی طلبہ جماعت برانچ طاہری چوک کا ہفتہ وار پروگرام مرکز جامعہ انوار طاہریہ میں ہوا جس میں جماعت اصلاح المسلمین اور روحانی طلبہ جماعت برانچ طاہری چوک کی سلیکشن کی گئی*الحمدللہ مرشد کی نگاہ کرم سے اس سال انجمن نو نہال کی سلیکشن کی*
*لیکچر*
*روحانی طلبہ جماعت پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے تنظیمی لیکچر دیا عثمان آرائیں طاہری*
*خصوصی آمد جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹنڈوالہیار*
*زیر سرپرستی خلیفہ عبدالغفور طاہری*
*پریس سیکریٹری احد طاہری*

Address

Tando Allahyar
75660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RTJ tahari chok Tando allahyr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category