21/09/2024
پاکستان م یتیم کا مال کہانہ انتہاہی فخر سمجھا جاتا ہے ۔اس ملک م نہ رب العالمین کے قانون کو فالو کیا جاتا ہے نہ انسانی بنائے ہوئے قانون کی کوئی حیثیت ہے ۔صرف حوس ہے دولت کی جائز ناجائز کی۔ایہ ملک ظلم پے کھڑا ہے۔یہان حکومت کے لوگ ہی سب بڑے ظالم ہین۔تنخواہ لیکر بہی حد سے تجاوز کرتے ہین افسر حکمران ادارے۔