17/10/2024
*لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتی ... وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی... وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پـے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی ...🙂 وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی...🙂♥️ وہ ریپ نہیں کرتی... شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہیں اٹھاتی ... طلاق کی دھمکی نہیں دیتی چپ ہوجاتی ہے... برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہیں سہہ پائیں گے...🙂💔 یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پـے بوجھ بنوں گی... اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے...🥰♥️ اللّٰه پاک سب شہـزادیوں کی عزت کی حفاظت فرمائے ... اور ہر بیٹی اور بیٹے کے نصیب اچھے کرے آمِین ثم آمین...*
_*عشق میں ہـار بھی ممکن ہـے مگر بدلے میں *_
_*پھول سے چہروں پہ تیزاب نا ڈالا جائے