کسان دوست زرعی مرکز پُل پیرا

کسان دوست زرعی مرکز پُل پیرا Pesticides

14/08/2025


01/02/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کپاس کابیج دستیاب ہے۔ *

*S-110/S-2025/M-2*


جرمینشن 90 فیصد اور خالص پن98فیصد گارنٹی سے۔

ورائٹی کی نمایاں خصوصیات!

یہ پنک فری ورائٹی ہے یعنی گلابی سنڈی کے خلاف ان ورائٹی میں قوت مدافعت ہے۔

ان ورائٹی پر گلائفوسیٹ سپرے بھی کیا جا سکتا ہے ۔

ان میں گرمی برداشت کرنے کی اچھی صلاحیت ہے۔

ان کی پیداواری صلاحیت فروری کاشت 80 من یا اس سے بھی زیادہ ہے۔

یہ جھاڑ دار ورائٹی ہے۔

یہ ورائٹی کم خرچ اور بالا نفع بخش ہے۔

کسان دوست زرعی مرکز اینڈ سپرے سنٹر پل پیرا
03448373508
03460608986

Available
19/01/2025

Available

لوگ تم سے ان چیزوں پر حسد کر سکتے ہیں جن کا تمہیں خیال بھی نہ ہو:تمہاری سادگی... تمہارا عاجزی کا رویہ... تمہاری مسکراہٹ....
27/12/2024

لوگ تم سے ان چیزوں پر حسد کر سکتے ہیں جن کا تمہیں خیال بھی نہ ہو:
تمہاری سادگی... تمہارا عاجزی کا رویہ... تمہاری مسکراہٹ... یا حتیٰ کہ وہ سکون جو تمہارے حصے میں آیا ہے...
وہ ہمیشہ تم سے حسد کریں گے، اس لیے ان کی پرواہ نہ کرو۔
اور ان کی خوشنودی تلاش نہ کرو، کیونکہ وہ کبھی تم سے خوش نہیں ہوں گے۔

زمیندار ،،غلام مرتضٰی ممبڑ سابقہ چیف محکمہ انہار کل رقبہ مکئی کاشت 30 ایکڑ چھلی سائز کمالدانے کی بھرائی کمالکسان دوست زر...
16/12/2024

زمیندار ،،
غلام مرتضٰی ممبڑ سابقہ چیف محکمہ انہار
کل رقبہ مکئی کاشت 30 ایکڑ
چھلی سائز کمال
دانے کی بھرائی کمال

کسان دوست زرعی مرکز جھامرہ روڈ پُل پیرا کا اعتماد
رابطہ نمبر
03448373508
03460608986

کسان بھائیوں کے نام اہم پیغام سلفر کا دو قسم کا کردار ہوتا ہیں 1- پودے کے اندر 2- زمین کے اندرپہلے اگر ہم بات کرلیں پودے...
12/12/2024

کسان بھائیوں کے نام اہم پیغام
سلفر کا دو قسم کا کردار ہوتا ہیں
1- پودے کے اندر
2- زمین کے اندر
پہلے اگر ہم بات کرلیں پودے کے اندر کس طرح سلفر کام کرتا ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ "سلفر پودے میں ڈیفینس سسٹم کا نام ہے"
1- سلفر خوراک بنانے(Photosynthesis) میں اہم کردار ادا کرتا ہے
2- پودے کے اجزائے تالیف کے عمل میں امائنو ایسڈ کا حصہ بن کر پروٹین بناتا ہے۔
3- زیادہ پرٹین کی وجہ سے پودا مضبوط ہوتا ہے اور مضر حالات وائرس کے حملے اور موسمی تبدیلیوں میں قوت مدافیت دیتا ہے۔
سلفر کے زمین میں کردار۔
زمین کی Ph کو کنٹرول کرتا ہے
1- سوڈیم کے منفی اثرات کو کم کرتا ہے۔
2- سلفر کی موجودگی سے زمین نرم اور بھربھری ہوتی ہے جس سے جڑوں کی افزائش اچھی ہوتی ہے
3- زمین کے مسام کو کھولتا ہے، زمین کو ہوادار بناتا ہے اور زرخیزی کو بڑھاتا ہے
4- جڑیں دور دور سے خوراک بآسانی لے سکتی ہیں
5- سلفر زمین میں موجود بیکٹیریا کی خوراک ہے
5- ہوا دار زمین میں بیکٹیریل فنکشن ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے
6- ہوا کی غیر موجدگی میں جو بیکٹیریا زمین میں کام کرتے ہیں سلفر ان بیکٹیریا کی افزائش کا سبسب بنتا ہے اور ہر حالت میں پودے کو خوراک کی فراہمی یقینی بناتا ہے
7- یہی بیکٹیریا دیگر کھادوں کو پودے کے استعمال کے قابل بناتی ہیں۔
فنگس کی بات کریں تو سلفر فنگس کے خلاف بھی کام کرتا ہے
رسٹ اور پوڈری ملڈیو کے خلاف قوت مدافیت پیدا کرتا ہے
مائٹس تھرپس اور سکیل کے خلاف موثر ہے۔
موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے یا زیادہ نمی کی وجہ سے پودے گلنے اور گرنے لگتے ہیں جس پر سلفر بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اور پودے کا سہارا بنتا ہے.
ہر قسم کا معیاری سلفر ....
کسان دوست زرعی مرکز جھامرہ روڈ پُل پیرا

Address

Jhamra Road Pull Peera
Tandlianwala
37100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کسان دوست زرعی مرکز پُل پیرا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category