20/07/2026
👑 کنگ بابر اعظم نے شاندار ناقابلِ شکست 100 رنز بنا کر ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کر دی! 💚🏏
ویسٹ انڈیز کے خلاف پریکٹس میچ میں بابر اعظم 151 گیندوں پر نے لاجواب سنچری اسکور کرتے ہوئے ثابت کر دیا کہ فارم عارضی ہوتی ہے، لیکن کلاس ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ کنگ تو کنگ ہوتا ہے، اور بابر اعظم ہی اصل کنگ ہے! 👑❤️🇵🇰