JUI Digital Media Cell Halqa Talash

JUI Digital Media Cell Halqa Talash جمعیت کا مقصد جمعیت کاپیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

09/05/2026
08/05/2026

جمعیت علماء اسلام حلقہ تالاش کے زیر اہتمام شہ_ید اسلام حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللّٰہ کے شہادت کے خلاف منعقدہ مظاہرے سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی خطاب کر رہے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام حلقہ تالاش کے زیر اہتمام شہ_ید اسلام حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللّٰہ کے شہادت کے خلاف منعقدہ مظاہرے ...
08/05/2026

جمعیت علماء اسلام حلقہ تالاش کے زیر اہتمام شہ_ید اسلام حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللّٰہ کے شہادت کے خلاف منعقدہ مظاہرے سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، سابق وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ تحصیل چیئرمین مفتی عرفان الدین نائب امیر مولانا محمد نبی شاہ اور تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا گلاب سید خطاب کر رہے ہیں۔

ان شاءاللہ آج بروز بدھ بوقت 4 بجے تیمرگرہ
06/05/2026

ان شاءاللہ آج بروز بدھ بوقت 4 بجے تیمرگرہ


ریسٹ ہاؤس تیمرگرہ دیر لوئیر:جمعیت علماء اسلام دیر لوئیر کے مجلس شوری کا اہم اجلاس امیر سیراج الدین صاحب کے زیر صدارت اور...
03/05/2026

ریسٹ ہاؤس تیمرگرہ دیر لوئیر:
جمعیت علماء اسلام دیر لوئیر کے مجلس شوری کا اہم اجلاس امیر سیراج الدین صاحب کے زیر صدارت اور مولانا محمد حذیفہ کے زیر نظامت ریسٹ ہاؤس تیمرگرہ میں جاری ہے

انشاءاللہ
03/05/2026

انشاءاللہ

جےیوآئی خیبرپختونخواہ کا صوبے میں ایک ماہ سے جاری سی این جی بحران پر گہری تشویش کا اظہار۔
30/04/2026

جےیوآئی خیبرپختونخواہ کا صوبے میں ایک ماہ سے جاری سی این جی بحران پر گہری تشویش کا اظہار۔

الحمد للہ ✅جمعیت علماء اسلام دیر لوئیر نے عوامی مسائل ایوان بالا تک پہنچا دئے
28/04/2026

الحمد للہ ✅
جمعیت علماء اسلام دیر لوئیر نے عوامی مسائل ایوان بالا تک پہنچا دئے

Address

Madrasa Anwarululoom Ziarat Talash
Talash

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell Halqa Talash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category