Romantic Love urdo poetry. S

Romantic Love urdo poetry. S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Romantic Love urdo poetry. S, Grocers, Merajky, Sialkot.

💓تم میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💗❣️💗❣️💗💓بن کے سورج صبح کے اجالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️...
20/08/2025

💓تم میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💗❣️💗❣️💗

💓بن کے سورج صبح کے اجالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗

💓شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں تمہاری 💓❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗

💓تم چاند کے گرد بنے حالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💗❣️💗❣️💗

💓تمہارے ہی پیار سے بنتی ھے کائنات میری .💓❣️💗❣️💗❣️💗❣️💗

💓تم میری شاعری کے حوالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💗❣️💗❣️

💓تم میرے پاس رہو ہمیشہ یہ ضروری تو نہیں .💓❣️💗❣️💗❣️

💓تم میرے ساتھ حسين خوابوں میں کہیں رہتی ہو❣️❣️💗💗❣️❣️💗
🥀🦋 💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹
❂⊱• ═══♦️•⊰❂⊱•♦️═══ •⊰❂
🔮 🔮🍃🏵🍃🔮
🔮 .•°``°•.¸.•°``°•.🔮
🔮 ( ❤❤❤ )🔮
🔮`•.¸ 💗 ¸.•`🔮
🔮° •.¸¸.•°🔮
💧 🔮🔮
🔮🍃🏵🍃🔮. 🔮
🔮 •°``°•.¸.•°`` °•.🔮
🔮 ( 💯❤️✍️ ) 🔮
🔮`•.¸ .•`🔮
🔮°°•.¸¸. •🔮
🔮🔮 💧
💕کاش تم مجھ سے میری خواہش پوچھو 💕

💕میں مسکراکر کہو تیرا دیدار ہر پل💕🥀

🥀🦋 💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹
❂⊱• ═══♦️•⊰❂⊱•♦️═══ •⊰❂
🔮 🔮🍃🏵🍃🔮
🔮 .•°``°•.¸.•°``°•.🔮
🔮 ( ❤❤❤ )🔮
🔮`•.¸ 💗 ¸.•`🔮
🔮° •.¸¸.•°🔮
💧 🔮🔮
🔮🍃🏵🍃🔮. 🔮
🔮 •°``°•.¸.•°`` °•.🔮
🔮 ( _ ) 🔮
🔮`•.¸ .•`🔮
🔮°°•.¸¸. •🔮
🔮🔮 💧

 ۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹👇🌹 #آپ کو اپنی_________🌹🌹🌹🌹 #روح میں أتار لوں.🌹😘🌹🌹 #خود کو آپ کی_______❤️❤️❤️🌹 #چاہت میں سنوار لوں.🌹😍🌹🌹 #نہیں ...
20/08/2025

۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹👇

🌹 #آپ کو اپنی_________🌹🌹🌹
🌹 #روح میں أتار لوں.🌹😘🌹

🌹 #خود کو آپ کی_______❤️❤️❤️
🌹 #چاہت میں سنوار لوں.🌹😍🌹

🌹 #نہیں چاہیے اس________❤️❤️❤️
🌹 #دنیا میں اور کچھ.🌹🥰🌹

🌹 #بس آپ مل جاۓ_______❤️❤️❤️
🌹 #تو اپنی زندگی گزار دوں💞💞

╔══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╗
🌹 ❤ 💯❤️✍️❤️ 🌹
╚══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╝

🌹👑🌸💕     🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥    💕🌸👑🌹                        😍💯❤️محبت روٹھ جائے تو😍💯❤️                   ❤️💕🌹اُسے باہوں میں لے لینا😍🤩...
20/08/2025

🌹👑🌸💕 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 💕🌸👑🌹

😍💯❤️محبت روٹھ جائے تو😍💯❤️
❤️💕🌹اُسے باہوں میں لے لینا😍🤩💚
💚💕🌹بہت ہی پاس کر کے تم💯😍💚
😘🥰😍اُسے جانے نہیں دینا🌹💕😎
😘🥰💯وہ دامن بھی چرائے تو🥰😍💯
🌹💐🌼اُسے تم قسم دے دینا🌹🌺💮
❤️😘😍🌺دلوں کے معاملے میں✍️💯❤️
😃😉🥰تو خطائیں ہو ہی جاتی ہیں❤️😘😍
😀🥰😘تم اِن خطاؤں کو😉😀😍
😘🥰😍بہانہ مت بنا لینا 😍💯🌺
😔😌محبت روٹھ جائے تو💯😘✍️
💋🙈💯اُسے جلدی منا لینا😘💯😍

😘😍🌹 Jani✍️❤️💯

اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو،اظہار لازمی کرنا،❣️اس سوچ سے بالا تر ہو کہ،وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،_______!❣️ایک ب...
18/08/2025

اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو،
اظہار لازمی کرنا،❣️
اس سوچ سے بالا تر ہو کہ،
وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،_______!❣️
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ،
اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے،
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے،
وہ جو کوئی بھی ہو،❣️
اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا،
کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے،❣️
وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے ______❣️

Jani 💯✍️❤️

.♥️✨💙 #دیوانے بھی آب________  🌹ہم کو دیوانہ کہتے💝،،،چلو  #حسن محبت_______کی نئی بنیاد  #رکھتے ہے_____🌹🌿خود پابند رہتے___...
18/08/2025

.♥️✨💙 #دیوانے بھی آب________ 🌹ہم کو دیوانہ کہتے💝

،،،چلو #حسن محبت_______کی نئی بنیاد #رکھتے ہے_____🌹🌿

خود پابند رہتے_______ہے اُسے #آزاد رکھتے ہے_____🌹💗

ہمارے خون میں_______ربّ نے یہی #تاثیر رکھی ہے_____🌹💝

برائی #بھول جاتے_______ہے آچھائی یاد #رکھتے ہے_____🌹👩‍❤️‍💋‍👩

#محبت میں کہیں_______ہم سے #گستاخی نہ ہو جائے_____🌹💞

ہم #اپنا ہر_______قدم اُس کے قدم کے بعد #رکھتے ہے_____🌹🌿
Jani 🔥😍❤️💯✍️

💐تم چاند کی طرف دیکھو اور کہویہ کتنا خوبصورت ہے نہ ؟♥🥀💐اور میں تمھاری طرف دیکھو اور کہو بہت🥀  Jani💯✍️
13/08/2025

💐تم چاند کی طرف دیکھو اور کہو
یہ کتنا خوبصورت ہے نہ ؟♥🥀

💐اور میں تمھاری طرف دیکھو اور کہو
بہت🥀

Jani💯✍️

*🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂*   "*❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️*                   *🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں...
07/08/2025

*🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂*
"*❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️*
*🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں🍂*
🌺 *مذاق .............تھوڑی ہے🌺*
*🍂اگر ہوتی...... تم سے محبت🍂*
*💕ایک حد تک تو چھوڑ دیتے*
*🍂پر ہماری تم ....سے محبت🍂*
*🌹کا حساب.......... تھوڑی ہے🌹*
*🍂اب تم................ ڈھونڈو گے🍂*
*❤️میری اس ..غزل کا جواب❤️*
*🍂 یہ... میرے دل کی آواز ہے🍂*
*🍂*کتاب................ تھوڑی ہے 🍂 )*

*🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂*
"*❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️*
*🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں🍂*
🌺 *مذاق .............تھوڑی ہے🌺*
*🍂اگر ہوتی...... تم سے محبت🍂*
*💕ایک حد تک تو چھوڑ دیتے*
*🍂پر ہماری تم ....سے محبت🍂*
*🌹کا حساب.......... تھوڑی ہے🌹*
*🍂اب تم................ ڈھونڈو گے🍂*
*❤️میری اس ..غزل کا جواب❤️*
*🍂 یہ... میرے دل کی آواز ہے🍂*
*🍂*کتاب................ تھوڑی ہے 🍂 )*♥️ Sahil jani ❤️😍✍️

تیرا  لہجہ   تیری   باتیں ♥️ اچھی لگتی ہیںتیری♥️ سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیںتو   دے   اب   الــزام  یا  دے  اپنــی چا...
06/08/2025

تیرا لہجہ تیری باتیں ♥️ اچھی لگتی ہیں
تیری♥️ سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں

تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت♥️
اب تیری ساری سوغاتیں♥️ اچھی لگتی ہیں

جس دن سے دل تیرے♥️ نام پہ___ دھڑکا ہے
اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں
💗😍
jani✍️💯❤️

تــم میــری پہلــی یــا آخــری محــبت نہیــں ہــو،بلــکہ وہ میــری اکلوتــی محبــت ہــو❤️😘 جــو تــم ســے پہــلے نــہ کس...
02/08/2025

تــم میــری پہلــی یــا آخــری محــبت نہیــں ہــو،بلــکہ وہ میــری اکلوتــی محبــت ہــو❤️😘

جــو تــم ســے پہــلے نــہ کســی ســے تھــی نــہ تمــہارے بعــد کســی ســے ہــو پــائــے گــی❤️🫀🌹

Sahil Jani ❤️

بن کے لالی تیرے ....ہونٹوں کا نگہبان رہوں🌹تیرے آنکھوں کا میں کاجل تیری مسکان رہوں🥰تیرے ماتھے سے ہٹاوں تیری زلفوں کو کبھی...
30/04/2025

بن کے لالی تیرے ....ہونٹوں کا نگہبان رہوں🌹
تیرے آنکھوں کا میں کاجل تیری مسکان رہوں🥰

تیرے ماتھے سے ہٹاوں تیری زلفوں کو کبھی💯
چاند نکلے جو گھٹاوں سے میں دربان رہوں💓

بولتی ہو ....تو لگے یوں کہ ہے .....جھرنا کوئی🌹
تو رہے میری ....میں بس تیرا ہی .....جانان رہوں💓

تم نگاہوں..... میں خیالوں میں ....تصور میں بسے🥰
تم نہ....... ہو پاس جو اک پل....... تو پریشان رہوں😞

عشق کا روگ...... جو لے بیٹھے زمانے .....میں 🥰
کر دعا .....رب سے کہ میں......... صاحب ایمان رہوں💯💓💓
❣️ ❤️💯🫶✍️

‏❣دل تو  کہتا ہے  زمانے سے چھپا لوں تجھ کو🌹❣دل کی دھڑکن کی طرح  دل میں  بسا لوں تجھ کو💖❣کوئی احساس  جدائی  نہ   رہے   اس...
25/03/2025

‏❣دل تو کہتا ہے زمانے سے چھپا لوں تجھ کو🌹
❣دل کی دھڑکن کی طرح دل میں بسا لوں تجھ کو💖

❣کوئی احساس جدائی نہ رہے اس طرح🌹
❣خود میں میری جان چھپا لوں تجھ کو💖

❣تو جو روٹھے مجھ سے میرے دل کے مالک🌹
❣ساری دنیا سے خفا ہو کر مانا لوں تجھ کو💖
jani

Address

Merajky
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Love urdo poetry. S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category