03/06/2022
پاکستانی قوم جانو ان مفاد پرست حکمرانو ں کو جو عوام کی لئے سب سستا کرانے کا کہتے تھے اور آتے ہی جنو ں نے غریب عوام کو ہر چیز کو انتہا کا مہنگا کر کے مار ڈالا صرف اپنے مفاد کے لئے آے اپنی ملک پاکستان کی عوام کی لوٹی دولت کے کیسز معاف کرانے آے انکے خاندان عوام کے پیسے پر راج کر رھے ہیں اور عوام خون کے آنسو رو رہی ہے ۔بلک رہی ہے ستم اٹھا رہی ہے اور ہمارے موحترم ہائی کمان ادرے خاموش بٹھے ہیں تاریخ ان کو کبھی معاف نہی کرے گی اور اللّه پاک بھی انکو کھبی معاف نہیں کریں گے کیوں کے اللّه نے انکو اهتیار دیا مگھر انہوں نے انصاف نہ کیا۔ بھائی یہ دنیا تو فانی ہے کوئی پتہ نہیں کب یہ ذندگی وفا کرنا چھوڑ جاۓ ۔سو کیوں اپنی آخرت خراب کریں۔
یہ فقرا لامهیا ہے ہم سب مسلمانوں کے لئے کہ ہم کو اپنی آخرت بچائیں اور اپنے اللّه کے سامنے جایئں تو ہم پر اسکا عذاب نہ آے کیوں کہ خاکم اسکا اپنے اللہ کو جواب دے ہوگا کہ کیا تم نے لوگوں جو آپکے نیچے تھے انکے حق کی حفاظت کی ۔