Shah G

Shah G Overall Updates & Trading in Pakistan�

16/06/2026

پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی، یوم عاشور 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا

My Daughter👧
14/06/2026

My Daughter👧

🐺Wolf Look🤗😜
14/06/2026

🐺Wolf Look🤗😜

12/06/2026

❁ *`دلہا،دلہن کو مبارک باد دینے کی دعاء`* ❁

روایت ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے

رسول اللہ ﷺ جب کسی شخص کو شادی کی مبارکباد دیتے تو فرماتے

`بَارَكَ اللّٰہُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَیْكَ وَجَمَعَ بَیْنَكُمَا فِیْ خَیْرٍ`

اللہ تیرے لیے برکت کرے اور تجھ پر برکت کرے اور تم دونوں کو خیر پر اکٹھا کرے۔

*`سنن أبی داود / حدیث نمبر : 2130، و جامع الترمذی / حدیث نمبر : 1091، و سنن ابن ماجہ / حدیث نمبر : 1905۔`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*

12/06/2026
12/06/2026

اللّٰہ کے ساتھ تعلق کو اِتنا مضبوط بنائیے کہ آپ کو کبھی بھی کسی اور سہارے کی ضرورت نہ رہے

جب بھی دل بھر آئے جب بھی اُداسی غالب آئے ہمیشہ خود کو اِس بات کا یقین دلوائيے کہ اللہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے

*شب بخیر اچھے لوگو*🌙 ✨
`فی امان اللہ`🫀🫂🤝

05/06/2026

تم جو جھولی سب کے سامنے پھیلاتے ہو، اُسے ایک بار صرف اللہ کے حضور پھیلا کر دیکھو۔ وہی ہے جو اسے بھر سکتا ہے، اُسے کرم کرنا بھی آتا ہے اور بھرم رکھنا بھی خوب آتا ہے۔ ❤️ 💯

01/06/2026

نوٹ: پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن بارے ابھی کوئی نیا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفیکیشن پرانا (15 مئی والا) ہے، جسکی معیاد آج یکم جون تک ہے
لہذا کل سے لاک ڈوان شروع ہے

30/05/2026

ستھرا پنجاب کے ہر ورکر کو عید کے دنوں میں لاجواب کاکردگی پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے دس ہزار انعام

Address

Sheikhupura Rasool Nager
Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category