mr pendu

Directions Contact the business

mr pendu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mr pendu, Shakargarr.

😂 پینڈو پن ہمارا فخر ہے 😎
🤣 ہنسی مذاق کی دکان، ٹینشن کا خاتمہ!
🌾 دیسی لائف، دیسی اسٹائل
🔥 روزانہ نئے فنی ویڈیوز اور مزاحیہ میمز
❤️ فالو کرو، ہنستے رہو!
👑 Welcome to Mr Pendu 🤣

😃😃😃
19/10/2026

😃😃😃

19/10/2026
*ایک مزاحیہ کہانی...!* 😂ایک بار دو گہرے دوست *اویس* اور *عمران* سیر کے لیے شہر آئے۔ گھومتے پھرتے وہ ایک ہوٹل میں پہنچے ا...
18/10/2026

*ایک مزاحیہ کہانی...!* 😂

ایک بار دو گہرے دوست *اویس* اور *عمران* سیر کے لیے شہر آئے۔ گھومتے پھرتے وہ ایک ہوٹل میں پہنچے اور مزے سے کھانا کھایا۔

جب بل ادا کرنے کی باری آئی تو دونوں ایک دوسرے سے بحث کرنے لگے۔

اویس بولا: "بل میں دوں گا۔"

عمران بولا: "ہرگز نہیں، آج میری طرف سے دعوت ہے۔"

کافی دیر بحث کے بعد فیصلہ ہوا کہ ہوٹل کے گرد ایک چکر لگایا جائے اور جو سب سے پہلے گیٹ پر پہنچے گا، وہی بل ادا کرے گا۔

ہوٹل کے مالک نے سیٹی بجائی اور دوڑ شروع ہوگئی۔

چند لمحوں بعد ہوٹل کے مالک کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔

کسی نے وجہ پوچھی تو اس نے کہا:

"اتنی سچی دوستی میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔"

یہ کہتے ہوئے اس نے گیٹ کی طرف دیکھا اور آہ بھری۔

کیونکہ دونوں دوست دوڑ شروع ہوتے ہی غائب ہو چکے تھے، اور آج تک واپس نہیں آئے!

*جذبات میں عقل نہیں کھونی چاہیے ورنہ پھر یہی حال ہوتا ہے*
🤭🤭🤭

17/10/2026

Address

Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mr pendu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mr pendu:

Shortcuts

Share