ویلفیئر فاؤنڈیشن چک نمبر 91 جنوبی بھٹیاں والا

  • Home
  • Pakistan
  • Sargodha
  • ویلفیئر فاؤنڈیشن چک نمبر 91 جنوبی بھٹیاں والا

ویلفیئر فاؤنڈیشن چک نمبر 91 جنوبی بھٹیاں والا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ویلفیئر فاؤنڈیشن چک نمبر 91 جنوبی بھٹیاں والا, Grocers, Sargodha.

سماعت بحالی کیمپ سرگودھا
30/01/2025

سماعت بحالی کیمپ سرگودھا

28/01/2025
شاہین ویلفیئر فاؤنڈیشن چک نمبر 91 جنوبی بھٹیاں والا سرگودھا
23/01/2025

شاہین ویلفیئر فاؤنڈیشن چک نمبر 91 جنوبی بھٹیاں والا سرگودھا

19/01/2025

مفت کھانا کھائیں ۔۔ !!
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کے خیال آتا ہے ، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو ۔
مفت ویلڈنگ سیکھیں , مفت پلمبرنگ سیکھیں , مفت گاڑی مستری بنیں , مفت انجینئرنگ سیکھیں , مفت کمپیوٹر سیکھیں , مفت چائینیز ، کورین ، جاپانی ، عریبک ، انگلش لینگویج کورس کریں , مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں ۔ دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈنگ مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا ۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا ۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں


آج کی حدیث
30/12/2024

آج کی حدیث

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ویلفیئر فاؤنڈیشن چک نمبر 91 جنوبی بھٹیاں والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category