Utility Stores 4601

Utility Stores 4601 Best Quality Products in Reasonable Prices.

This news is fake and not issued by the District Administration. public is advised not to pay attention to fake news. Th...
19/04/2026

This news is fake and not issued by the District Administration. public is advised not to pay attention to fake news. The District Administration Rawalpindi will provide timely and authentic updates.

یہ خبر جعلی ہے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نہیں کی گئی۔ عوام سے گزارش ہے کہ اس فیک نیوز پر توجہ نہ دیں۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن راولپنڈی بروقت اور مستند معلومات فراہم کرتی رہے گی

اٹے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سیلاب کی صورتحال کل تک15کلو اٹا 1150 کا بک رہا تھا سات دن کے اندر اندر 1850 تک چلا گیا ہے ج...
09/09/2025

اٹے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سیلاب کی صورتحال کل تک15کلو اٹا 1150 کا بک رہا تھا سات دن کے اندر اندر 1850 تک چلا گیا ہے جبکہ ملنے والے پورے سال کی گندم ایک ساتھ خرید لیتے ہیں یا ان کے پاس وافر مقدار میں سٹاک موجود ہوتا ہے دوسری طرف 20 کلو کا اٹا 1400 روپے کا مل رہا تھا جو کہ ایک ہفتے کے اندر اندر 2400 سے اوپر چلا گیا ہے اب اس کے ساتھ ایک کہانی یاد اتی ہے کچھ عرصہ پہلے ایک نان بائی تھا اٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے اس کو قیمت بڑھانی پڑی اور اس نے بادشاہ سلامت سے جا کر کہا کہ بادشاہ سلامت اٹا مہنگا ملنے کی وجہ سے میں نے نان کی قیمت پانچ روپے سے 30 روپے کر دیا ہے تو بادشاہ سلامت نے کہا ٹھیک ہے اپ 30 روپے کر دیں اور اگلے ہی دن اس کو نافذ العمل بھی کر دیا اگلے دن عوام پریشان کہ پانچ روپے کے نان ایک دم 30 روپے کیسے ہو گیا سب نے فیصلہ کیا کہ ہم سب مل کے بادشاہ سلامت کے پاس جاتے ہیں اور ان سے شکایت کرتے ہیں اب ساری عوام مل کر بادشاہ سلامت کے سامنے شکایت کرنے کے لیے حاضر ہوگی یہ بادشاہ سلامت پانچ روپے والا نان 30 روپے کا مل رہا ہے لہذا ہم پہ کوئی رحم کریں بادشاہ سلامت نے فورا نان بائی کو طلب کیا اور کہا کیا ماجرہ ہے نان بھائی کہنے لگا سرکار اٹا مہنگا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے مجھے قیمت بڑھانی پڑی بادشاہ سلامت بولے ٹھیک ہے جو کچھ بھی ہے جیسا بھی ہے کل سے ہر حال میں نان 20 روپے کا بکے گا عوام نے بادشاہ سلامت کے حق میں نعرے لگائے اور نان بائی کا بھی شکریہ ادا کیا اور اس طرح پانچ روپے والی روٹی عوام کو 20 روپے کی ملنے لگی یاد رہے کہ اس پوسٹ کا تعلق سیاست کے ساتھ نہیں شکریہ

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم می...
06/09/2025

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کر دیا۔ اس چھوٹے مگر غیور اور متحد ملک نے اپنے دشمن کے جنگی حملہ کا اس پامردی اور جانثاری سے مقابلہ کیا کہ دشمن کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔ جارحیت کرنے والا وہ بڑا ملک ہندوستان اور غیور و متحد چھوٹا ملک پاکستان ہے۔ 1965ء کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی اس جنگ میں ثابت ہوا کہ جنگیں ریاستی عوام اور فوج متحد ہو کر ہی لڑتی اور جیت سکتی ہیں۔

Sufi canola oil cartoon 1x5 today rate 2660/- sale on limited stock
04/09/2025

Sufi canola oil cartoon 1x5 today rate 2660/- sale on limited stock

New Stock arrived of Dalda Oil cartoon on old price RS 2680/-
04/09/2025

New Stock arrived of Dalda Oil cartoon on old price RS 2680/-

Limited time offer Dalda oil cartoon 1x5 Rs2690/-
02/09/2025

Limited time offer Dalda oil cartoon 1x5 Rs2690/-

02/08/2025

Address

Sadat Market Afshan Colony
Rawalpindi Cantonment
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 12:30
15:30 - 19:30
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923445522331

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utility Stores 4601 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utility Stores 4601:

Share