Halawat Foods

Halawat Foods Welcome to The Halawat Foods. And Halawat honey and other products are internationally recognized as pure and (standard) standardized.

We deal in 100 % Organic, Pure And Raw Honey, Nuts Honey, Dry Nuts, Home-made pickle in oil, Pure Cow Desi Ghee And Green Chilli Chutni.

*Money Back Guarantee For All Products*
The Brand that Stands for Nature. Halawat Foods chose the pure hexagonal glass from the forest to match the shape of its honeycomb and conveyed this pure natural golden nectar to you with great sophistication. A mas

terpiece of nature
Pure and wonderful taste
Halawat Foods is providing its customers with delicious and nutritious halal and safe products with the best quality. The first packaging of Halawat honey has been launched which has been very well received. Halawat honey is considered to be the best nectar among the top selling products. To ensure the latest scientific standards, Halawat Foods products are manufactured in accordance with modern methods and hygiene principles under the supervision of experienced experts. All over the world, honey is used in various ways in cereals, fruits, milk, yogurt and other sweet dishes. Honey is also used in large quantities for natural healing, scientific and medical research as well as for medical treatment. Halawat is a natural honey obtained from bees.

07/01/2026

Nature’s gold for winter 🍯✨
100% pure, raw, organic honey — from hive to home.
Clean. Authentic. Uncompromised.
No additives. No heat. Just timeless quality.

“قدرت کے دامن سے آپ کی میز تک — Halawat Pure Desi Ghee 🌿خالص گائے کے دودھ سے تیار، خوشبو میں لاجواب، ذائقے میں بے مثال۔پ...
21/12/2025

“قدرت کے دامن سے آپ کی میز تک — Halawat Pure Desi Ghee 🌿
خالص گائے کے دودھ سے تیار، خوشبو میں لاجواب، ذائقے میں بے مثال۔
پکائیں، تلیں یا کھائیں… صحت، خلوص اور اعتماد کے ساتھ!” حلاوت دیسی گھی

Halawat Foods

23/11/2025

Halawat Foods 🌶 GREEN CHILLI CHUTNI 🌶️✨🥭
تیز مصالحوں کا اصل مزہ اب دوبالا !
ہمارا گرین چلی اچار چٹنی صرف تیکھا نہیں، بلکہ خالص قدرتی ذائقوں کا بے مثال امتزاج ہے
جو ہر ڈش کو بنا دے مزید لذیذ، خوشبودار اور یادگار !

🔥 Spicy lovers’ first choice!
🍽️ پراٹھا، چاول، سالن یا اسنیکس 🌶 سب کے ساتھ پرفیکٹ 😋 !

Halawat Foods — Pure Taste, Pure Trust.

*سب کچھ اللہ کی تقدیر اور حکمت کے مطابق ہوتا ہے* 1 *. اللہ کی ملکیت* :ہمارے والدین، بھائی، اولاد سب اللہ کی امانت ہیں۔ ج...
04/10/2025

*سب کچھ اللہ کی تقدیر اور حکمت کے مطابق ہوتا ہے*

1 *. اللہ کی ملکیت* :
ہمارے والدین، بھائی، اولاد سب اللہ کی امانت ہیں۔ جب وہ اپنی امانت واپس لیتا ہے تو یہ اس کی حکمت ہے، اور ہم صرف " *إنا لله وإنا إليه راجعون* " پڑھ کر صبر کریں۔

*مسنون دعائیہ کلمات* :
اے اللہ! ہم تیرے فیصلے پر راضی ہیں، اور تیری آزمائش پر صبر کرتے ہیں۔
ہمارے بھائی کو بخش دے، اس پر رحم فرما، اور اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا۔
ہمارے والدین اور گھر والوں کو خوبصورت صبر اور اطمینان دل عطا فرما۔
اور ہمیں جنت کے نعمتوں والے باغات میں اس کے ساتھ جمع فرما۔
*اے اللہ* ! ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں صبر اور ثابت قدمی عطا فرما۔

2. *مومن کی موت رحمت ہے* :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ جس پر بھلائی چاہتا ہے اسے آزمائش میں ڈالتا ہے"۔ مریض کے لیے بیماری اس کے گناہوں کا کفارہ بنتی ہے اور دنیا سے جانا اللہ کے حضور پاکیزگی کے ساتھ پیش ہونا ہے

3 *صبر کرنے کا انعام* :
قرآن میں ہے:
﴿وَبَشِّرِ ٱلصَّـٰبِرِينَ ٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَـٰبَتْهُم مُّصِيبَةٌۭ قَالُوٓا۟ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ﴾
"اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دو، جو مصیبت آنے پر کہتے ہیں: ہم اللہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔" (البقرة 155-156)

4 *اخروی ملاقات کا یقین* :
یہ جدائی وقتی ہے، آخرت میں اہل ایمان اپنے پیاروں سے جنت میں دوبارہ ملیں گے، جہاں نہ بیماری ہوگی نہ جدائی۔

5. *دعا اور صدقہ جاریہ* :
بجائے زیادہ رونے اور شکوے کے، ہمیں اپنے مرحوم بھائی کے لیے دعا، صدقہ، قرآن خوانی اور نیک اعمال کرنے چاہییں۔ یہی اس کے لیے سب سے بڑا تحفہ اور سکون ہے۔
آپ سب کا شکریہ

*الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ*

Size 7 × 5= 1 PC

Shukria Pakistan ❤️ for then, now, and forever.LONG LIVE PAKISTAN...
13/08/2025

Shukria Pakistan ❤️ for then, now, and forever.
LONG LIVE PAKISTAN...

Halawat Foods Wishes You a Blessed Eid Mubarak 🌙
30/03/2025

Halawat Foods Wishes You a Blessed Eid Mubarak 🌙

🌙 رمضان مبارک! 🌙اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنائے ۔ ✨🤲اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول ...
01/03/2025

🌙 رمضان مبارک! 🌙

اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنائے ۔ ✨🤲
اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں خوشیاں، دلوں میں سکون اور تندرستی عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں ترقی اور کامیابی عطا فرمائے! 🤲✨

Address

Halawat House
Raiwind
55150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halawat Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Halawat Foods:

Share