lovely chora

Directions

lovely chora Agar hamari vedio Achi lagi to ap hmara chenl like and subscribe kr dain
contact number 03000411461

Petrol Or Desil ki Qemton men kami
22/10/2026

Petrol Or Desil ki Qemton men kami

29/08/2026

مولا غازی ہے

12 ربیع الاول۱۲ ربیع الاول              ゚viralシ  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
28/08/2026

12 ربیع الاول

۱۲ ربیع الاول ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

رحیم یار خان( ملک جاوید درگھ )  سہیل ڈوڈی  نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت ک...
27/08/2026

رحیم یار خان( ملک جاوید درگھ )
سہیل ڈوڈی نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے امن، محبت، بھائی چارے، عدل و انصاف اور کامیاب زندگی کا کامل نمونہ ہے۔ آپ ﷺ نے انسانیت کو محبت، اخوت، مساوات، برداشت اور حسنِ اخلاق کا درس دیا۔انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ آپ ﷺ کی سیرتِ مبارکہ پر عمل پیرا ہو کر معاشرے میں امن و سلامتی، باہمی احترام اور بھائی چارے کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ سہیل ڈوڈی نے کہا کہ 12 ربیع الاول ہمیں اس عظیم ہستی کی آمد کی یاد دلاتا جنہوں نے پوری انسانیت کو ہدایت اور کامیابی کا راستہ دکھایا۔ ہمیں چاہیے کہ اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کریں

27/08/2026

12 ربیع الاول

۱۲ ربیع الاول ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

27/08/2026

#

⛽ پٹرول پھر مہنگا ہونے کی تیاری؟عوام ایک بار پھر نئی قیمتوں کے انتظار میں ہیں، اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پٹرول کی ق...
09/07/2026

⛽ پٹرول پھر مہنگا ہونے کی تیاری؟

عوام ایک بار پھر نئی قیمتوں کے انتظار میں ہیں، اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے۔

اگر قیمتیں بڑھتی ہیں تو اس کا اثر صرف گاڑی چلانے والوں پر نہیں بلکہ روزمرہ استعمال کی ہر چیز، ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بھی پڑتا ہے۔

دعا ہے کہ حکومت ایسا فیصلہ کرے جس سے عوام پر مزید بوجھ نہ پڑے۔

آپ کی کیا رائے ہے؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ اگر پٹرول مزید مہنگا ہوا تو اس کا سب سے زیادہ اثر کس چیز پر پڑے گا؟

#مہنگائی

08/07/2026

02/07/2026

تم واحد شخص ہوجس کے سامنےمیرا دل جھک جاتا ہے..خاموش ھو جاتا ہے..موم ھو جاتا ہے..کیونکہمجھے تم سے بےپناہ محبّت ہے...!
01/07/2026

تم واحد شخص ہو
جس کے سامنے
میرا دل جھک جاتا ہے..
خاموش ھو جاتا ہے..
موم ھو جاتا ہے..
کیونکہ
مجھے تم سے
بےپناہ محبّت ہے...!

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when lovely chora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby grocery stores