26/08/2026
🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
آئیں اس بابرکت دن پر کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کریں۔
سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہی ہماری زندگی کا بہترین راستہ ہے۔ 🌹
💚 SAIM FRUIT FARM
Freshness You Can Trust