Pakistan weather

Directions Website

Pakistan weather weather news

گوادر میں 200 دن کے خشک سالی کے بعد بادل برس پڑے
19/10/2026

گوادر میں 200 دن کے خشک سالی کے بعد بادل برس پڑے

18/10/2026

25 سے 29 اکتوبر تک پھر سے مغربی سلسلے کی آمد🌩️⛈️🌧️

17/10/2026

بجلی گرتی دیکھی ھے آپ نے نہیں تو پھر دیکھ لے

17/10/2026

کچھ دن پہلے آزاد کشمیر میں بھی گرج چمک کے بادل بھمبر آزاد کشمیر

17/10/2026

کہاں کہاں سے موسم سرما کی مستند شہادت موصول 🤣😜

اسلام و علیکم موسم بارش برسانے والے مغربی سلسلے سے خیبر پختون خواہ بلوچستان بالائی پنجاب وسطی پنجاب میں موسلا دھار بارش ...
17/10/2026

اسلام و علیکم موسم
بارش برسانے والے مغربی سلسلے سے خیبر پختون خواہ بلوچستان بالائی پنجاب وسطی پنجاب میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری رپورٹ ہوئی جبکہ سلسلہ غیر متوقع طور پر جنوبی پنجاب میں خاطرہ خواہ بارش دیے بغیر وسطی پنجاب سے انڈیا چلا گیا۔ اگلے چند دن ملک میں خاطر خواہ بارش کا امکان نہیں 20 اکتوبر کے بعد ایک طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان۔ اس سلسلے سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ژالہ باری اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ ساتھ سردی کی پہلی لہر ملک میں داخل ہو گی۔

16/10/2026
15/10/2026

آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان
*رات میں خنکی بڑھنے کی توقع

 # # # 🇵🇰 پاکستان میں اکتوبر کے آخر میں سردی کا امکان؟ موسمی پیشگوئی کے مطابق 25 سے 29 اکتوبر 2026 کے دوران جنوبی پنجاب ...
15/10/2026

# # # 🇵🇰 پاکستان میں اکتوبر کے آخر میں سردی کا امکان؟
موسمی پیشگوئی کے مطابق 25 سے 29 اکتوبر 2026 کے دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں موسم تبدیل ہونے اور رات کے وقت ٹھنڈ بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

رحیم یار خان اور گردونواح کا موسم:

* 🌡️ دن کا درجہ حرارت: تقریباً 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ۔

* 🌙 رات کا درجہ حرارت: تقریباً 20 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ۔

* 🍃 رات اور صبح: موسم نسبتاً ٹھنڈا محسوس ہو سکتا ہے۔

* 📉 29 اکتوبر کے قریب: درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

15/10/2026

مغربی سسٹم کی زوردار انٹری 🌩️⛈️🌦️🌨️⛈️🌩️🌦️

Address

Gulsan Iqbal
Rahimyar Khan
0653

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category