02/11/2026
🌿 ہر پھل خود ایتھلین بناتا ہے، اور یہی اس کے پکنے کا قدرتی ہارمون ہے۔
✅ ہمارے ایتھلین رائپننگ رومز میں کیلا آہستہ، برابر اور قدرتی طریقے سے سبز سے سنہری ہوتا ہے: اندر باہر ایک جیسا پکا، ذائقہ بہتر۔
Masala is a banned chemical. Ethylene is the safe way.
👇 کیا آپ جانتے تھے کہ کیلا خود بھی ایتھلین بناتا ہے؟ 👍 جانتا تھا / 😮 آج پتا چلا
#منڈی #کیلا