Home Remedies by Fizzi Ali

Directions

Home Remedies by Fizzi Ali health/beauty/stitching/dress designer

14/10/2026

With Red Dress – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/09/2026
یہ خوبصورت 2 پیس سوٹ 3 سال کی بچی کے لیے صرف ڈیڑھ میٹر کپڑے میں تیار ہوا ہے۔سوٹ کی تفصیل:ڈیزائن: پھولوں والی فریل فراک، ...
22/09/2026

یہ خوبصورت 2 پیس سوٹ 3 سال کی بچی کے لیے صرف ڈیڑھ میٹر کپڑے میں تیار ہوا ہے۔

سوٹ کی تفصیل:
ڈیزائن: پھولوں والی فریل فراک، پھولی ہوئی آستینوں کے ساتھ
شلوار: کھلی اور آرام دہ پلازو اسٹائل
کپڑا: نرم کاٹن / لان، گرمیوں کے لیے بہترین
رنگ: بے بی پنک، سفید اور پیلے پھولوں کے ساتھ
کپڑا کتنا لگا: 3 سال کی بچی کے لیے 1.5 میٹر

گھر میں سلوایا ہوا سادہ اور پیارا ڈیزائن۔ آپ کو کیسا لگا؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے گا ❤️

شہد، ایلوویرا، ہلدی اور عرقِ گلابخوبصورتی کا راز الماری میں نہیں، کچن میں ہے 💥☺️👌1. شہد (Honey): جلد کو گہرا نمی دیتا ہے...
21/09/2026

شہد، ایلوویرا، ہلدی اور عرقِ گلاب
خوبصورتی کا راز الماری میں نہیں، کچن میں ہے 💥☺️👌

1. شہد (Honey): جلد کو گہرا نمی دیتا ہے، دانوں کے داغ کم کرتا ہے اور قدرتی چمک دیتا ہے۔ اینٹی بیکٹیریل ہے۔

2. ایلوویرا جیل (Aloe Vera Gel): ٹھنڈک دیتا ہے، سن برن اور دانوں کو ٹھیک کرتا ہے، جلد کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔ حساس جلد کے لیے بہترین ہے۔

3. ہلدی (Turmeric): رنگت نکھارنے، کیل مہاسوں کے نشان ختم کرنے اور جلد کو برائٹ کرنے کے لیے۔

4. عرقِ گلاب (Rose Water): ٹونر کے طور پر کام کرتا ہے، مسام بند کرتا ہے، تازگی دیتا ہے۔

5. لیموں (Lemon): وٹامن سی سے بھرپور، داغ دھبے اور آئلی سکن کے لیے مفید ہے۔ (ہمیشہ عرقِ گلاب یا شہد کے ساتھ ملائیں)

6. دہی (Yogurt): جلد کو نرم کرتا ہے، ڈیڈ سکن ہٹاتا ہے اور قدرتی بلیچنگ کرتا ہے۔

آسان ماسک: 1 چمچ دہی + چٹکی ہلدی + تھوڑا شہد + کچھ قطرے عرقِ گلاب مکس کرکے 15 منٹ لگا کر دھو لیں۔

Home made ☺️
21/09/2026

Home made ☺️

20/09/2026

Home made☺️

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Remedies by Fizzi Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category