Tazz news HD

Tazz news HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tazz news HD, Health Food Shop, Sarki Road Quetta, Quetta Cantonment.

03/05/2023

چمن میں آٹے کی 100 کلو بوری 16ہزار میں اور بولدک کی 10 ہزار 5 سو کی فروخت ھورہی ھے۔

02/05/2023

*چمن تاج وطن دوست سکول کے آس پاس فائرنگ سے لڑکا زخمی ، جن کو سول ہسپتال منتقل کردیا حالت تشویشناک

02/05/2023

استحکام پاکستان کے حوالے سے چمن شہر میں ایک ریلی کا انعقاد ریلی میں شریک محمد علی کیا کہتے ہیں جانئے اس ویڈیو میں

02/05/2023

لورالائی ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

نیو اڈا لورالائی میں ٹرک کے ٹکر سے عبدالمالک ولد عبدالرازق قوم ناصر عمر 50 سال ساکن پہاڑی محلہ لورالائی موقع پر جان بحق

ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ٹرک پولیس نے تحویل میں لے لیا.

عبدالمالک ناصر حب چوکی میں محکمہ فشریز بطور ڈائریکٹر تعینات ہے

02/05/2023

پشین فائرنگ سے دو وکیل زخمی

01/05/2023

/د افغانستان له لاري د چمن او سپين بولدک ترمينځ پر دروازه د ترکمنستان څخه و پاکستان ته د ايل پي جي ګيس د موټرونو راورسیدل چی یو ڈرائیور سہ داسی وویل

01/05/2023

*کوئٹہ۔۔ ایرانی پٹرول اور ایرانی ڈیزل مافیا عوام کو لوٹنے میں مصروف اسمگل شدہ پٹرول وڈیزل سرعام مہنگے داموں فروخت جاری خاص کر پٹرول 265 سے 275 روپے میں سرعام فروخت ہو رہا ہے انتظامیہ خاموش ہے*

*کوئٹہ۔۔ ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہوتا جارہا ہے*

*کوئٹہ۔۔ وگردنواح میں پاکستانی پٹرول پمپ موجود نہیں ایرانی پٹرول مافیا جس کافائدہ اٹھاکر اپنے من پسند ریٹ وصول کرتے ہیں*

*کوئٹہ۔۔ ایرانی پٹرول اسمگلروں کا ایرانی پٹرول ڈیزل میں اضافہ کی وجہ شاہراہ پر قائم چیک پوسٹوں پر بھتہ وصولی کو قرار دیتے ہیں*

*کوئٹہ۔۔ ایرانی پٹرول سے بلوچستان کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے جبکہ ایرانی پٹرول وڈیزل مافیا بھرپور فائدہ اٹھارہے ہیں کوئٹہ پولیس سے اپیل ہے کہ ایرانی پٹرول وڈیزل اسمگلروں کیخلاف کاروائی عمل میں لائے اور کوئٹہ میں جتنے غیر قانونی ایرانی پٹرول پمپ ہیں سب کو سیل کریں شہریوں کا مطالبہ*

01/05/2023

مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلئے جماعت اسلامی کا پاکستان بھر کی طرح کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
رپورٹ: ولید خان اچکزئی سچ نیوز ایچ ڈی کوئٹہ

30/04/2023

سچ پشتو گلستان رپورٹ ولید اچکزٸی
کے دیکھے

29/04/2023

ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں پچھلے 3 دن سے بجلی غائب،عوام پریشان

Address

Sarki Road Quetta
Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tazz news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tazz news HD:

Share