کوئٹہ۔ گزشتہ روز سول ہسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے دلخراش واقعے کے دوران ڈیوٹی پر موجود پیرا میڈک عبالرازق خلجی کی جانب سے انسانیت کے بچاؤ کے عظیم جذبے سے سرشار ھوکر لیڈی ڈاکٹر کو بچانے کے لئے آگے بڑھنے اور خود کو تیزاب سے متاثر کرنے پر آریہ ہسپتال میں خصوصی تیمارداری کے دوران مشر صادق خان اچکزئی کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ آریہ ہسپتال میں صادق خان اچکزئی نے عبدالرازق خلجی کی تیمارداری کی اور ھر قسم کے تعاون و علاج معالجے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اس موقع پر مرکزی رہنماؤں محمدعرفان خلجی ، عبدالروف آزاد ،مشیر برائے میڈیا وطن یار خلجی اور دیگر نے بھی عیادت کی ۔
24/05/2026
Masher haji SADIQ KHAN ACHAKZAI
22/05/2026
چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکوم
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sadiq Khan Achakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.