29/04/2026
.
ایک ہی کام
ایک جیسی جگہ
ایک جیسی چیزیں۔۔۔
فرق صرف انداز اور نیت کا ہے۔ 🤍
*جو چیزیں ہم استعمال کرتے ہیں، انہیں ساتھ ساتھ سنبھالنا، چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا۔۔۔ یہی سلیقے کی نشانی ہے۔*
اللہ تعالیٰ کو خوبصورتی اور احسان کے ساتھ کیے گئے کام پسند ہیں، اور سلیقہ شعاری بھی اسی حسن کا حصہ ہے۔ ✨