Abdul wahab

Directions

Abdul wahab خير الناس من ينفع الناس.

بہترین لوگ وہ ہیں جو
لوگوں کو فائدہ پہنچائیں🥰

22/10/2026

🌙 جامعہ دارالحفاظ اسلامک سنٹر دوکڑئ میدان 🌙
قرآنِ کریم کی تعلیم، حفظِ قرآن، ناظرہ قرآن، تجوید و تربیتِ اسلامی کے ذریعے بچوں کا روشن مستقبل ہماری اولین ترجیح ہے۔ ❤️📖
آئیے! اپنے بچوں کو قرآنِ کریم کی تعلیم سے آراستہ کریں اور ان کی دنیا و آخرت سنواریں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے مدرسے کو دینِ اسلام کی خدمت کا بہترین ذریعہ بنائے۔ آمین!
#مدرسہ

18/10/2026

اللہ کو راضی کرلو، دنیا خود آسان ہو جائے گی۔ 🤍
#اللہ

14/10/2026

یا اللہ ہمیں بھی دیدار حرم فرما 🤲

13/10/2026

جامعہ دارالحفاظ اسلامک سنٹر دوکڑئ میدان 🥰 بچے منزل سناتے ہوئے،ماشاءاللہ 🥰

13/10/2026
11/10/2026

لوگوں کے دل نہ دکھاؤ، کیونکہ زبان کے زخم دیر سے بھرتے ہیں۔ ❤️

10/10/2026

دنیا کے پیچھے اتنا نہ بھاگو کہ آخرت بھول جاؤ، کیونکہ دنیا چند دن کی ہے اور آخرت ہمیشہ کی زندگی ہے۔ ❤️

09/10/2026

🌹 محفلِ محبت و مشاورت، جامعہ دارالحفاظ اسلامک سنٹر دوکڑئ میدان 🌹

گزشتہ شب محترم بڑے بھائی رفیع اللہ صاحب، مولانا رحمۃ اللہ صاحب اور دیگر معزز دوستوں کی آمد ہوئی۔ مدرسے کے حوالے سے خوشگوار گفتگو، محبت بھری مجلس اور علمی تبادلۂ خیال کا خوبصورت موقع ملا۔ ❤️

اللہ تعالیٰ تمام احباب کی محبتوں کو قبول فرمائے اور جامعہ دارالحفاظ کو دینِ اسلام کی خدمت کا بہترین مرکز بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

08/10/2026

نماز کی پابندی کریں، قرآن سے جڑیں اور ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ 🤲
#

07/10/2026

#قرآن #نماز #تقویٰ #ہدایت #مسلمان

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share