07/03/2026
ویسے سوچنے والی بات ہے
اگر پی ایل 15 میزائل کی رینج 100 کلومیٹر بتائی جا سکتی ہے اور موقع پہ 200 کلومیٹر نکل آتی ہے تو شاہین میزائل جس کی رینج دو ہزار کلومیٹر بتائی ہوئی ہے وہ موقع پر 7 ہزار کلومیٹر چل جائے کچھ کہا نہیں جا سکتا
عقلمندوں کے لیے اشارہ کافی ہے ۔