Tangi Journalist

Tangi Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tangi Journalist, Grocers, Peshawar.

18/06/2026

شیخ محمد ادریسؒ کانفرنس چارسدہ کے ابتدائی مناظر

18/06/2026

جمعیت علمائے اسلام چارسدہ جلسے کی تیاری جاری، آج شام پانچ بجے جلسے سے مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے

17/06/2026

دہ مومندو لخکر چی کلہ پہ شبقدر قعلہ حملہ اوکڑہ۔

17/06/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا فخر پاکستان شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رح کے مزار پر حاضری کے موقع پر گفتگو

17/06/2026

منگورہ سوات گلکدہ میں مسجد کے اندر قاری کا چھوٹے بچے سے بدفعلی!! یہ ھم کس طرف جارھے ھیں؟؟؟

16/06/2026

ہمارے پشتون بھائی بھی موٹر سائیکل چلاتے ہیں، لیکن اکثر احتیاط نہیں کرتے۔ اگر ساتھ خاتون سوار ہو تو اس کی چادر (دوپٹہ) کا خاص خیال رکھیں، کیونکہ ذرا سی غفلت بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی آگاہی حاصل ہو۔

خانہ کعبہ کا نیا غلاف (کسوہ) تبدیل کر دیا گیا، نئے غلاف کے ساتھ خانہ کعبہ کی دلکش تصاویر،روح پرور مناظر
16/06/2026

خانہ کعبہ کا نیا غلاف (کسوہ) تبدیل کر دیا گیا، نئے غلاف کے ساتھ خانہ کعبہ کی دلکش تصاویر،روح پرور مناظر

16/06/2026

پنجاب کی عوام کو بڑاجھٹکا
پنشن میں صرف 3.5 فیصد اضافہ

14/06/2026

صوبائی حکومت نے بجٹ پاس نہیں کیا توہمارے پاس دوسراآپشن ہے؛ امیر مقام

13/06/2026

پیٹرول پر فی لیٹر پٹرولیم لیوی میں 9 روپے 34 پیسے کی کمی، نوٹیفیکیشن جاری
👇

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category