Talash Star

Talash Star Cricket lover

16/02/2026

تالاش سٹار کے اوپنر بلے باز رومان ٹیپ بال کرکٹ کے بادشاہ، یہ الوداع کی طرح محسوس نہیں ہوتا ہے یہ ایک ایسی کہانی میں ایک وقفے کی طرح محسوس ہوتا ہے جس نے ہم سب کو تشکیل دیا۔ 10 ناقابل فراموش سالوں تک، آپ صرف ہماری ٹیم کا حصہ نہیں تھے، آپ ہمارے گراؤنڈ کے دل کی دھڑکن تھے۔ ہر شام، ہر میچ، اور جوش و خروش کا ہر شاٹ آپ کے نام کرتا ہے۔
جیسے ہی آپ دبئی کے لیے روانہ ہوں، چاہے آپ کتنی ہی دور جائیں۔
یہ یاد رکھیں؛
آپ نے ہمارے ساتھ صرف کرکٹ ہی نہیں کھیلی __ آپ ہماری زندگی کا حصہ بن گئے۔ دبئی آپ کے لیے کامیابی، ترقی اور خوشیاں لائے۔ ہم آپ کو رومان دی کنگ آف ٹیپ بال 👑 یاد کریں گے۔

آفتاب سورج میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ🏆 انعامی رقم:60 ہزار روپےآج کا دن  تالاش سٹارز کے نوجوانوں کے نام رہا-پورا دن کاشف پٹھان...
13/02/2026

آفتاب سورج میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ

🏆 انعامی رقم:
60 ہزار روپے

آج کا دن تالاش سٹارز کے نوجوانوں کے نام رہا-
پورا دن کاشف پٹھان اور رومان کی زبردست بیٹنگ جبکہ ملک دیدار سلارزئی اور حسنین راجہ کی شاندار بولنگ کی بدولت گروپ کو ٹاپ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا-
پہلے میچ میں حسُین برادر کے خلاف سُپر اوور میں رومان اور کاشف پٹھان نے 24 رنز کو پورا کیا-
دوسرے میچ میں ZCC میدان کے خلاف دونوں نے بہترین بیٹنگ کی اور چار اوورز میں 96 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جسکا دفاع دیدار سلارزئی سمیت دیگر بولرز نے کی-
کوارٹر فائنل میچ میں الحمراء کرکٹ کلب کو 64 رنز تک محدود رکھا اور بغیر کسی نقصان کے کاشف پٹھان اور رومان نے تیسرے اوور میں ہی پورا کیا-

سیمی فائنل میں پہنچنے پر کمیٹی آرگنائزرز کیطرف سے ضیاء بھائی اور کپتان غلام الرحمان نے شیلڈ پیش کیا-

👤 ایونٹ منیجر: حسیب اللہ ہمدرد
👥 ایونٹ آرگنائزرز:
نعمت آریان- عُمر خیام- الیاس جانی جونئیر اینڈ شبیر پٹھان

🤝 ایونٹ اسپانسرز:
Ak48

📍 مقام:

میاں کلی سپورٹس کمپلکس دیر لوئر

آج مورخہ  29 جنوری  2026  بوقت  02:30 بجے جانباز کرکٹ  کرکٹ گراؤنڈ میں  دو ینگ اینر جیٹک  ٹیموں   تالاش  سٹار  اور ڈی سی...
29/01/2026

آج مورخہ 29 جنوری 2026 بوقت 02:30 بجے جانباز کرکٹ کرکٹ گراؤنڈ میں دو ینگ اینر جیٹک ٹیموں تالاش سٹار اور ڈی سی سی درگہ کے درمیان دوسرے راونڈ کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔
تالاش سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انتہائی جارہانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ 09 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر مخالف ٹیم کو پہاڑ جیسا 182 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔

تالاش سٹار کے طرف سے دونوں اوپنر رومان خان نے 103 رنز کی بہترین اننگز 12 پلگ شگاف چکے اور تین چوکوں کے مدد سے
سنچری سکور کیے۔ جو کہ اس ٹورنامنٹ میں دوسری بہترین سینچری ہے۔ جبکہ آسٹریلیا کے ساتھ ساتھ دوسرے مایہ ناز اوپنر کھیلاڑی الیاس خان نے

بھی 77 رنز کی جارہانہ اننگز کھیلی۔ اور ساتھ ہی ناٹ اوٹ رہے۔
جواب میں ڈی سی سی درگہ کرکٹ کلب کےکھیلاڑیوں
کھیل کے شروعات سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے پے درپے وکٹ گر نے کے بعد مقررہ 9 اوورز میں صرف 90 رنز بنائے۔
اور آخر کار تالاش سٹار کے ٹیم نے یہ میچ 91 رنز کے بڑے مارجن سے جیت کر جانباز کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں اپنی جگہ پکا کردیا۔
Congratulation 🎊 👏 to all talash star cricket 🏏 team
Well done 👏
Keep it up the good work 👍 #

تالاش سٹار کی پہلی کامیابی جانباز کرکٹ ٹورنمٹ میں
14/01/2026

تالاش سٹار کی پہلی کامیابی جانباز کرکٹ ٹورنمٹ میں

جانباز کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 4/2026 درگہ شمشی خان/تالاش
ٹورنامنٹ کا چوتھا میچ
تالاش سٹار کے کھیلاڑی رومان خان نے گورو الیون کے خلاف ٹورنامنٹ کے پہلی فیفٹی بنا کر جانباز کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شوکت حیات سے اپنا بہترین مین آف دی میچ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔
Well done 👏
Talash star cricket 🏏 team
Keep up the good work 👍

Today Man of the match 50+ runz
14/12/2025

Today Man of the match 50+ runz

13/12/2025

Captain shoaib

Today Man of the match Luqman Khan 50*+ and 4 wicket
12/12/2025

Today Man of the match Luqman Khan 50*+ and 4 wicket

Today Man of the match maaz banto 60+ runz
07/12/2025

Today Man of the match maaz banto 60+ runz

Entry no 16FCC matta
05/12/2025

Entry no 16

FCC matta

Entry no15Young star ajo
05/12/2025

Entry no15

Young star ajo

Today player and spectator
05/12/2025

Today player and spectator

02/12/2025

Kal say turnment ka aghaz.

Sirp 2 teame baqe

Address

Peshwer
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talash Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category