12/01/2026
وادی تیرا میدان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کے ہر دوسرے تیسرے گاڑی پر پی ٹی ائی کا جھنڈا لہرا رہا تھا,,
,سب کو پتہ ہے کہ ملٹری اپریشن ہم پہ زور زبردستی کون کروا رہا ہے اور اس میں کون ملوث ہے اور ساتھ میں تمام قبائلی علاقوں کے لوگوں کو یہ بھی پتہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں صرف ساڑھے تین سال کا دور تھا اور وہ عمران احمد خان نیازی کا دور تھا جو ہم نے امن سے گزارا تھا,