Sabzi Mandi Peshawar

Sabzi Mandi Peshawar فروٹ اور سبزیوں کے ریٹ دیکھنے کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں
(1)

11/04/2026

Sabzi mandi

11/04/2026

*‏ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا*

ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔
مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا۔
مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی!
صبح جونہی مرغے کی اذان کا وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پڑپڑایا۔
مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل سے تم نے پر بھی نہیں مارنے ورنہ ذبح کردوں گا۔
اگلے دن صبح اذان کے وقت مرغے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پر تو نہیں ہلائے لیکن عادت سے مجبوری کے تحت گردن کو لمبا کرکے اوپر اٹھایا۔
مالک نے اگلا حکم دیا کہ کل سے گردن بھی نہیں ہلنی چاہیے، اگلے دن اذان کے وقت مرغا بلکل مرغی بن کر خاموش بیٹھا رہا۔
مالک نے سوچا یہ تو بات نہیں بنی۔
اب کے بار مالک نے بھی ایک ایسی بات سوچی جو واقعی مرغے بے چارے کی بس کی بات نہیں تھی۔
مالک نے کہا کہ کل سے تم نے صبح انڈا دینا ہے ورنہ ذبح کردوں گا۔ اب مرغے کو اپنی موت صاف نظر آنے لگی اور وہ بہت زار و قطار رویا۔
مالک نے پوچھا کیا بات ہے؟ موت کے ڈر سے رو رہے ہو؟

مرغے کا جواب بڑا باکمال اور بامعنی تھا۔ کہنے لگا:

نہیں! میں اس بات پر رو رہا ہوں کہ انڈے سے بہتر تھا کہ اذان پر مرتا۔
*پہلا غیر قانونی حکم مانو گے تو پھر آرڈر آتے جائیں گے تعمیل ہوتی جائے گی۔ عزت اور غیرت کا جنازہ نکالتا رہے گا۔*

حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان ہے کہ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے صداۓ احتجاج بلند کرو گے اتنی قربانی زیادہ دینی ہوگی
💔😔🥺

11/03/2026
11/03/2026

Hybrid melon seed
11/03/2026

Hybrid melon seed

09/03/2026

Assalamualaikum doston..
Ramdhan Kaisa jaraha hai

11/12/2025

Sabzi mandi boli matar

03/12/2025

رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم نے ارشاد فرمایا
پردہ کرنا شہید کے خون سے بھی افضل ہوتا ہے

30/11/2025

❄️ سردیوں میں سبزیوں کے باغات بچانے کی بہترین احتیاطی تدابیر
1️⃣ پالا (Frost) سے بچاؤ
رات کو سبزیوں پر پالیتھین شیٹ، جیوٹ بوری یا ترپال ڈال دیں۔
کوشش کریں کہ شیٹ پودے سے تھوڑی اوپر رہے، پودے کو ٹچ نہ کرے ورنہ ٹھنڈ پھر بھی لگ سکتی ہے۔
صبح ہوتے ہی کور ہٹا دیں تاکہ دھوپ مل سکے۔
2️⃣ مٹی کی نمی برقرار رکھیں
تھوڑی سی نمی ہمیشہ رکھیں۔
خشک مٹی زیادہ ٹھنڈ پکڑتی ہے اس لیے 2–3 دن بعد ہلکی آبپاشی کر دیں۔
رات کو پانی نہ دیں، ہمیشہ دوپہر کو پانی دیں۔
3️⃣ گھاس پھوس سے ملچنگ کریں
پودوں کے اردگرد گھاس پھوس، خشک پتے یا بھوسہ ڈال دیں۔
اس سے جڑیں گرم رہتی ہیں اور پالا اثر نہیں کرتا۔
4️⃣ ہوا کا راستہ بند نہ کریں
سبزیوں کے بیڈ کے ارد گرد ہلکی سی باڑ یا پلاسٹک نیٹ لگائیں تاکہ ٹھنڈی ہوا کا زور کم ہو جائے۔
5️⃣ لکڑی یا اینٹوں سے کم اونچے شیلٹر بنائیں
بانس، لکڑی یا لوہے کی تار سے چھوٹے آڑ بنائیں۔
اوپر پلاسٹک شیٹ یا بوری ڈال دیں — اسے لو ٹنل کہا جاتا ہے — بہت مؤثر ہوتا ہے۔
6️⃣ نامیاتی سپرے
پودوں کی قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے:
نیم کے پانی کا ہلکا اسپرے
مولاسس (گُڑ) کا محلول
سمندری گھاس (Seaweed) کا سپرے
یہ پودوں کو سردی میں مضبوط رکھتا ہے۔
7️⃣ کون سی سبزیاں زیادہ حساس ہوتی ہیں؟
⚠️ ان سبزیوں پر خاص خیال کریں:
ٹماٹر
شملہ مرچ
بینگن
لوکی، توری
کھیرا
گاجر کے نازک پودے
کون سی سبزیاں سخت جان ہیں؟
پالک
مولی
گوبھی
بروکلی
میتھی
سلاد..

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923189433984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi Mandi Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabzi Mandi Peshawar:

Share