Masho gaggar awaz

Masho gaggar awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masho gaggar awaz, Grocers, Peshawar.

Atla Pero Peroo Kar Bacha Khani
11/05/2026

Atla Pero Peroo Kar Bacha Khani

صوبائی حکومت  کا نیا حکم جاریتمام سرکاری ہسپتالوں میں مریض کا معائنہ شناختی کارڈ اور موبائل نمبر سے مشروط کردیا گیا ہںے۔...
11/05/2026

صوبائی حکومت کا نیا حکم جاری
تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریض کا معائنہ شناختی کارڈ اور موبائل نمبر سے مشروط کردیا گیا ہںے۔
لہذا گزارش ہںے کہ ہسپتال جاتے ہوئے اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
اس میسج کو آگے پھیلائیں ۔۔۔ شکریہ

تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تند...
09/05/2026

تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے تشدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر تشدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور خاتون کو 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔

تصویر میں نظر آنے والے 3 افراد نے گزشتہ روز ایک ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ متنی جانے کی بات کی، اور راستے میں اس سے گن پوائنٹ...
08/05/2026

تصویر میں نظر آنے والے 3 افراد نے گزشتہ روز ایک ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ متنی جانے کی بات کی، اور راستے میں اس سے گن پوائنٹ پر ٹیکسی موٹر کار چھین کر فرار ہو گئے۔

اگر کوئی شخص ان افراد میں سے کسی کو بھی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر کے گاڑی مالک کی طرف سے انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔

انتہائی افسوس ناک خبر جمعیت علما اسلام کلی سر غنڈ کے رکن مولانا عبدالخالق دمڑ کو خانوزئی کے مقام پر فائرنگ کر کے ش ہ ی د...
08/05/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
جمعیت علما اسلام کلی سر غنڈ کے رکن مولانا عبدالخالق دمڑ کو خانوزئی کے مقام پر فائرنگ کر کے ش ہ ی د کر دیا گیا
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب عطا فرمائیں

05/05/2026

بڑی خبر
چارسدہ پولیس کی طرف سے پیغام

مولانا شیخ ادریس پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی پولیس نے حاصل کر لی ہے ، قاتل بھی نظر ارہا ہے کارکنان راستے کھول دیں تاکہ پولیس قاتل کو گرفتار کریں ۔
police # # # #

ایک سال میں 4 بڑی علمائے کرام شہید ان شہید علماء کا زمادار کون ہےپختونخوا میں مفتی منیر شاکر ,مولانا حامد الحق مولانا خا...
05/05/2026

ایک سال میں 4 بڑی علمائے کرام شہید ان شہید علماء کا زمادار کون ہے
پختونخوا میں مفتی منیر شاکر ,مولانا حامد الحق مولانا خانزیب اور مولانا محمد ادریس صاحب جیسے کئ جید علماء شہید ہوئے اس کی زمہ داری کس پر ہے

Allah de obakhe 😭🥺🥀🫀🥀🫀Os ba khalak way che Aimal Wali Khan de tapos oke vote da pti o tapos da aimal wali Khan Hy pukhto...
05/05/2026

Allah de obakhe 😭🥺🥀🫀🥀🫀
Os ba khalak way che Aimal Wali Khan de tapos oke vote da pti o tapos da aimal wali Khan Hy pukhtoon qooma noo........

04/05/2026
پشاور میں”معرکہ حق” اور جشنِ فتح کی تیاریاں مکمل، 7 مئی کو کرکٹ اسٹیڈیم میں میلہ سجے گا...See more
04/05/2026

پشاور میں”معرکہ حق” اور جشنِ فتح کی تیاریاں مکمل، 7 مئی کو کرکٹ اسٹیڈیم میں میلہ سجے گا...See more

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کےجھٹکے
02/05/2026

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کےجھٹکے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masho gaggar awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category