Energatic Chakki Atta

Energatic Chakki Atta Fully fortified whole wheat flour by Ashraf flour and general Mills (PVT) Ltd

08/05/2026
03/05/2026

Check out The Nook Cafe’s post.

صوبہ پختون خواہ کے ساتھ یہ ظلم کیوں۔
01/05/2026

صوبہ پختون خواہ کے ساتھ یہ ظلم کیوں۔

24/04/2026

4071 likes, 52 comments. Check out ishq e imrani’s video.

23/04/2026

حاجی محمد جاوید
انجنیئر حاجی جاوید پشاور کے ایک جانی مانی شخصیت ہیں ۔
آپ 1985 کے الیکشن میں پشاور سے صوبائی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے اور وزیر اعلیٰ ارباب جہانگیر کی کابینہ میں " وزیر فزیکل پلاننگ" بنے ۔
انکے دور میں پشاور میں کافی ترقیاتی کام ہوئے ،جس میں نمایاں ہشت نگری جی ٹی ایس اڈہ سے گورنمنٹ کالج چوک تک فلائی اوور ہے ، جس سے اس زمانے میں ٹریفک کا مسلہ کافی حل ہوا تھا ۔
آپ اس زمانے میں وزیر تھے جب طویل عرصے کے بعد ملک میں الیکشن کیبعد کابینہ بنی تھی اور انکے پاس بے تحاشا اختیارات اور فنڈز تھے ،لیکن آپ پر کبھی بھی کوئی کرپشن یا اقربا پروری کا الزام نہیں لگا ۔
آپ ایک کاروباری شخص ہیں اور خاص کر وکیشنل ٹریننگ کے حوالے سے آپ کافی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
آپ دعوت تبلیغ سے وابستہ ہیں اور آپکا شمار مرکز کے بزرگوں میں ہوتا ہے ۔
بلاشبہ آپ پشاور کے ایک قابل فخر فرزند ہیں ۔

13/04/2026
11/04/2026

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Energatic Chakki Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Energatic Chakki Atta:

Share